Results 1 to 4 of 4

Thread: کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    snow کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت


    کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت
    پڑھ لے تو صرف آنکھ کی تحریر ہے بہت ۔ ۔
    تخلیل کرکے شدت احساس' رنگ میں
    بن جائے گر تو ایک ہی تصویر ہے بہت

    دستک سے در کا فاصلہ ہے اعتماد کا
    پر لوٹ جانے کو یہی تاخیر ہے بہت

    بیٹھا رہا وہ پاس تو میں سوچتی رہی
    خاموشیوں کی اپنی بھی تاثیر ہے بہت
    ...
    تعمیر کررہا ہے محبت کا وہ حصار
    میرے لئے خلوص کی زنجیر ہے بہت

    میں اُس سے اپنی بات کہوں، شعر لکھ سکوں
    الفاظ دے وہ جن میں کہ ثاثیر ہے بہت ۔ ۔



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت

    Merey liye khaloos ki zanjeer hay bohaat
    zbrast
    suno hworiginal - کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہتღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت

  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت

    .zabardast
    sagar3 - کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت

    bohat khoobb





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •