Results 1 to 3 of 3

Thread: غزل - شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    52
    Posts
    275
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default غزل - شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیں

    غزل

    شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیں
    کم ہیں لیکن پھر بھی کافی آ بیٹھے ہیں

    عشق شجر کی سرشاری ہے دیکھنے والی
    سائے میں دو سچے پریمی آ بیٹھے ہیں

    تو چاہے تو بوجھ ہمارا کم ہو جائے
    سر پہ اٹھائے غموں کی گٹھڑی آ بیٹھے ہیں

    اب کی بار عدو نے الٹی چال چلی ہے
    میری راہ میں میرے بھائی آ بیٹھے ہیں

    جیسے ان سے کوئی خطا سرزد نہ ہوئی ہو
    شکل بنائے بچوں جیسی آ بیٹھے ہیں

    شاید اب کے سلوک روا ہو اپنوں جیسا
    بھول کے ہم ماضی کی تلخی آ بیٹھے ہیں

    اب موضوع فصیح بدلنا بہتر ہو گا
    محفل میں کچھ ان کے بھیدی آ بیٹھے ہیں

    شاہین فصیح ربانی
    Last edited by sfaseeh; 25-03-2013 at 10:47 PM.
    آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
    مجھے کم بولنے کی عادت ہے


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: غزل - شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیں




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - غزل - شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: غزل - شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیں

    zbrdast likha ap ne
    suno hworiginal - غزل - شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - غزل - شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - غزل - شاخِ دل پر آس کے پنچھی آ بیٹھے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •