Results 1 to 5 of 5

Thread: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے




    حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم نے ارشاد فرمایا: “مجھے تم میں سب سے زیادہ پسندیدہ وہ لوگ ہیں جو اچھے اخلاق رکھنے والے ہوں۔ جو عاجزی کی وجہ سے گویا لوگوں کے سامنے بچھے جاتے ہوں۔ جو خود بھی دوسروں سے محبت رکھتے ہیں اور دوسرے بھی ان سے مانوس رہتے ہیں”۔ اور فرمایا “میرے نزدیک تم میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ وہ لوگ ہیں جو چغلی کھاتے ہیں اور دوستوں دوستوں
    میں نفرت کا بیج بوتے ہیں اور شریفوں میں عیب ڈھونڈتے ہیں”۔
    (طبرانی)

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے

    .Jazzak Allah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے

    jazak ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے

    ALLAH Hamare Buray Aib Door Farmaaye

    Ameen Sum Ameen

    Jazak ALLAH

  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے

    jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •