Results 1 to 4 of 4

Thread: تجھ کو کھو کر شعور زندگی پالوں تو برا کیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default تجھ کو کھو کر شعور زندگی پالوں تو برا کیا ہے

    • میرے گزرے ہوئے لمحوں سے تھی وابستگی تیری
      میر سارے خواب تھے تیرے میری یادیں بھی تھیں تیری
      مگر عہد وفا کا پاس تو رکھ نہ سکا ہمدم
      سلامت رہ سکا نہ بت تیرا دل میں میرے اس دم
      مجھے یہ غم نہیں ہے، دل گر تنہائی میں رویا
      تجھے کھویا اگر میں نے تو، تو نے بھی مجھے کھویا
      مجھے تسلیم ہے کہ تو
      کتاب زندگی کا بڑا بھیانک باب تھا لیکن
      تیری سنگت بڑا ہی خوبصورت خواب تھا لیکن
      مجھے اپنی حیات نو کی تجدید کرنا ہے
      مجھے خوابوں امیدوں کا یہ دامن چھوڑ دینا ہے
      نئے مقصد ہیں میرے، اور نئے راستے پر چلنا ہے
      محبت کے ان فرسودہ فسانوں میں رکھا کیا ہے
      تجھ کو کھو کر شعور زندگی پالوں تو برا کیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تجھ کو کھو کر شعور زندگی پالوں تو برا کیا ہے

    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تجھ کو کھو کر شعور زندگی پالوں تو برا کیا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD

  3. #3

  4. #4

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •