Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک تھیلی

  1. #1
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default ایک تھیلی

    H A D E E S

    ابی بن کعبؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کے زمانے میں ایک تھیلی پائی جس میں سو دینار تھے میں اس کو نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کے پاس لے کر آیا، تو آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا، اسے ایک سال تک مشتہر کرو، چنانچہ میں نے سال بھر اس کو مشتہر کیا پھر آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کے پاس آیا تو آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ ایک سال تک اس کا اعلان کرو، ایک سال تک میں لوگوں سے اس کے متعلق پوچھتا رہا، پھر آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کے پاس آیا تو آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ ایک سال تک اس کا اعلان کرو، ایک سال تک میں لوگوں سے اس کے متعلق پوچھتا رہا، پھر میں آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کے پاس چوتھی بار آیا، تو آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا اس کی گنتی اور اس کے سر بند اور ظرف کی پہچان رکھ، اگر اس مالک آجائے تو خیر ورنہ تو اس سے فائدہ اٹھا۔

    [ صحیح بخاری، کتاب اللقطۃ، جلد:1 ، حدیث: 2269 ]

    Narrated Abi Bin Ka'abؓ that i once found a bag which have 100 dinar in it. I went to Prophet ﷺ and asked about it. Prophet ﷺ said, announce it for one year, i did that. Then i again came to Prophet ﷺ and Prophet ﷺ again said to announce for one year. I again kept asking people about it. Then i again came to Prophet ﷺ and asked and Prophet ﷺ again ordered me to announce. At fourth time i came to Prophet ﷺ and this time Prophet ﷺ said to me. Count it and keep the identity. If the owner came, return these to him else get benefit from it.

    [ Sahi Bukhari, Kitab Al'Qata, Vol:1, Hadees: 2269 ]

  2. #2
    Danyal's Avatar
    Danyal is offline ѕнυкяια мєнявαηι кαяαм
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Karachi,Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,077
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    3341 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    15039

    Default Re: ایک تھیلی

    Jazak'ALLAH Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •