Results 1 to 8 of 8

Thread: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت عیسیٰ علیہ السلام




    ایک روز حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دنیا کو ایک بیوہ عورت کی صورت میں اس طرح دیکھا کہ اس کی کمر جھکی ھوئی تھی مگر اس کے سر پر رنگین چادر تھی ۔ ایک ھاتھ میں مہندی رچی تھی اور دوسرا ھاتھ خون سے تر تھا ۔
    آپ نے اُس سے پوچھا : "اے ملعون تیری کمر کیوں جھکی ھوئی ھے؟"
    اس نے جواب دیا: "اے روح اللہ ! میں نے اپنے بیٹے کو قتل کر دیا ھے اس کے غم میں کمر جھک گئی ھے"
    آپ نے پھر پوچھا: "تونے سر پر رنگین چادر کیوں اوڑھ رکھی ھے؟"
    اُس نے جواب دیا: "اس سے میں نوجوانوں کے دل لبھاتی ھوں "
    آپ نے مزید پوچھا: "تیرے ھاتھ پہ خون کیوں لگا ھے ؟ کیا کیا ھے تونے؟"
    اس نے جواب دیا: "ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے اپنے خاوند کو قتل کیا ھے "
    آپ نے مزید پوچھا : "یہ دوسرے ھاتھ پہ مہندی کیوں رچا رکھی ھے ؟"
    اس نے جواب دیا: "اب نیا شوھر کیا ھے"۔
    عیسیٰ علیہ السلام متعجب ھوئے تو وہ بولی: "اے عیسیٰ علیہ السلام! اس سے بھی عجیب بات یہ ھے کہ جب میں باپ کو قتل کرتی ھوں تو بیٹا میرا عاشق بن جاتا ھے اور جب میں بیٹے کو قتل کرتی ھوں تو باپ میرا عاشق بن جاتا ھے ۔ اور جب کسی کے بھائی کو قتل کرتی ھوں تو دوسرا بھائی میرا عاشق بن جاتا ھے ۔ اے روح اللہ ! عجیب ترین بات یہ ھے کہ میں ھزار ھا شوھر مار چکی ھوں مگر اُن کی موت سے کسی نے عبرت حاصل نھیں کی اور کوئی بھی مجھ سے تُرش رُو نھیں ھوا ۔ البتہ جو مرد ھے وہ مجھے نھیں چاھتا۔ جو مجھے چاھتا ھے میں اُسے نھیں چاھتی اور جو مجھے نھیں چاھتا میں اُسے چاھتی ھوں۔ "
    اقتباس از: عین الفقر

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    Hmm .. sochnei ki baat hai

  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    jazak ALLAH khair

  4. #4
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    nice sharing

  5. #5
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Re: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    Nice Sharing

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    Achi Hikayat Hai

    Thanks 4 Sharing

  7. #7
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    SSsshhhh.....
    Posts
    1,099
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    3489 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    jazkAllah
    mje samjh ni aie...

  8. #8
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    hmmmm,but koi nai samjta

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •