Results 1 to 8 of 8

Thread: محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

    محبت کا سفر نامہ

    چلو آج لکھتے ہے محبت کا ایک سفرنامہ
    چاہت کے عنوان پر عشق نے دیا تھا جو نظرانہ
    وہ وادی محبت کی جہاں حسرتیں ملنے آتی تھی
    وہ راہیں دل کی جو ہمیں روز بلاتی تھی
    چلو لکھتے ہے وہ سمندر کا پانی وہ لہروں کا لہرانا
    وہ ریت پر میرے نام کہ ساتھ تیرے نام کو لکھ کر مٹانا
    وہ ساون کہ موتی وہ بارش میں بیگھ جانا
    وہ برف باری وہ جھیل وہ وادی
    وہ رم جھم میں تیرا ملنے آنا
    وہ من کا بہلانا وہ اونچی فضاؤں میں تیرا نام دہرانا
    چلو لکھتے ہے آج دل سے
    کہ اپنا بھی تھا وہ زمانہ


    عشق کہ معراج پر جہاں ہم روز ملتے تھے
    اور راستے ہی میں بجھڑنے کہ خوف سے ڈرتے تھے
    جہاں تنہایئاں تیری آہٹ سے مچل جاتی تھی
    جہاں خاموشی بھی محبت کی محفل سجاتی تھی
    وہ آنچل کا لہرانا وہ کاجل کا بہک جانا
    وہ میرا تجھ سے شرما کہ لپٹ جانا
    کتنا حسیں تھا اپنا وہ زمانہ
    چلو لکھتے ہے پھر محبت کا ایک سفر نامہ
    جدائی کی خلش وہ وصل عذاب کی
    چھوٹی چھوٹی وہ باتیں حساب کی
    کیسے ڈھونڈا تھا تونے بجھڑنے کا بہانہ
    وہ آوازیں آج کہاں سو گئی
    اورخاموشیاں بھی خود میں ٹہر گئی
    وہ شورمچاتی پائل اور چوڑیوں کی کھن کھن
    وہ دل کی ہر ڈھڑکن کہتی تھی
    تو ہی ہے میرا سجن

    چلو آج لکھتے ہے مکمل محبت کا ادھورا افسانہ
    وہ تکیہ کی خلش میں آنسو کا چھپ جانا
    عجب تھا وہ کروٹوں کا داستاں سنانا
    وہ راستے کہ پتھر وہ کہکشاں کا ستانا

    بے قرار خوابوں کی ضد میں
    سوئی تقدیر میں جان لانا
    کیا تھا جو عھد ہم نے
    اس سفر میں تا زندگی ساتھ نبھانا
    خیالِ خام سے زندگی کو
    محبت سے سجانے کا
    اداسی کی جمی برف کو
    شمع وفا سے پگھلانے کا
    بساط دل کی شاخوں پر
    محبت کاایک پھول سجانے کا
    ساحل کی ریت پرضد تھی
    وہ محبت کا گھر بنانے کا
    وہ گمان اپنا وہ ضد پر اپنی ملن اپنا سجانے کا
    وہ خواب ادھورا سا پلکوں سے چرا لانے کا
    وہ لہروں کی دہلیز پر ریت کا گھر بنانا
    وہ خلاؤں میں پیار کا پنچھی اڑانا
    وہ سوچ کہ آنگن میں ملن کے گیت گانا
    وہ ہاتھوں کی لکیروں میں تیرا نام سجانا
    کیا تھا جو قسمت نے کھیل وہ آج لکھتے ہے

    آج سبھی یادوں پراس سفر کی مکمل تحریر لکھتے ہے
    چلو آج لکھتے ہے محبت کا سفر نامہ


    کچھ لوگ بچھڑ کر بھی ساتھ رہتے ہیں
    اور کچھ لوگ اپنی ہی محبت سے لڑتے ہیں

    جو محبت مل کر ا اجڑ گئی
    اسی کا درد چلو آج لکھتے ہے
    وہ وفایئں جو زرد پتوں میں کچل گئی
    وہ حسرتیں جو خلاؤں میں بکھر گئی
    لکھتے ہے وہ سفر نامہ
    جہاں محبت راستے ہی میں مر گئی

    جہاں زندگی محبت کرکے اجڑ گئی
    وہ وقت کہ لہہ میں ادھوری آرزو کی گُھٹن
    وہ بے بنیاد باتوں میں الزام کی چبن
    وہ محبت جواس سفر میں تھک کر سوگئی
    وہ حسرت جو تیرے ہاتھوں سے
    کھو کراجڑ گئی
    وہ سفرنامہ جو راستے میں ہی بکھر گیا

    وہ محبت جو خواہشوں کے عروج پر دم ٹوڑ گئی
    وہ خوشیاں جو سسکیوں میں بدل گئی
    وہ رنگ ِ حناء جو ٹوٹ کہ ڈالی سے بکھر گئی
    وہ دلہن جو تیرے نام سے سور کر اجڑ گئی
    وہ محبت جو منزل سے پہلے راستے میں بدل گئی
    اس ادھورے سفر کا ملا جو جرمانہ لکھتے ہے
    چلو آج لکھتے ہے محبت کا سفر نامہ
    مکمل محبت کا ادھورا فسانہ
    چلو آج ہم اپنی نا کام محبت کا
    یہ سفراب یہی ختم کرتے ہے
    کچھ ٹوٹے سپنوں کہ موتی لیکر اب لوٹ چلتے ہے
    سکشتہ محبت کی یادوں کو اب الودع کہتے ہے

    شاعرہ ریشم





    Last edited by *resham*; 10-04-2013 at 11:55 PM.

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

    bohat khubsurat nazam likhi hai
    zaardast hai

    eq2hdk - محبت کا سفر نامہ  ۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

    oyeeeeeeeeeeeeee kitnaaaaaaaaaaa xbrdast likhaa hai
    shariin
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - محبت کا سفر نامہ  ۔۔۔


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

    outclass poetry...

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

    wonderful
    bhot umda hai
    likhti rahey

  6. #6
    Danyal's Avatar
    Danyal is offline ѕнυкяια мєнявαηι кαяαм
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Karachi,Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,077
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    3341 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    15039

    Default Re: محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by *resham* View Post
    محبت کا سفر نامہ

    چلو آج لکھتے ہے محبت کا ایک سفرنامہ
    چاہت کے عنوان پر عشق نے دیا تھا جو نظرانہ
    وہ وادی محبت کی جہاں حسرتیں ملنے آتی تھی
    وہ راہیں دل کی جو ہمیں روز بلاتی تھی
    چلو لکھتے ہے وہ سمندر کا پانی وہ لہروں کا لہرانا
    وہ ریت پر میرے نام کہ ساتھ تیرے نام کو لکھ کر مٹانا
    وہ ساون کہ موتی وہ بارش میں بیگھ جانا
    وہ برف باری وہ جھیل وہ وادی
    وہ رم جھم میں تیرا ملنے آنا
    وہ من کا بہلانا وہ اونچی فضاؤں میں تیرا نام دہرانا
    چلو لکھتے ہے آج دل سے
    کہ اپنا بھی تھا وہ زمانہ


    عشق کہ معراج پر جہاں ہم روز ملتے تھے
    اور راستے ہی میں بجھڑنے کہ خوف سے ڈرتے تھے
    جہاں تنہایئاں تیری آہٹ سے مچل جاتی تھی
    جہاں خاموشی بھی محبت کی محفل سجاتی تھی
    وہ آنچل کا لہرانا وہ کاجل کا بہک جانا
    وہ میرا تجھ سے شرما کہ لپٹ جانا
    کتنا حسیں تھا اپنا وہ زمانہ
    چلو لکھتے ہے پھر محبت کا ایک سفر نامہ
    جدائی کی خلش وہ وصل عذاب کی
    چھوٹی چھوٹی وہ باتیں حساب کی
    کیسے ڈھونڈا تھا تونے بجھڑنے کا بہانہ
    وہ آوازیں آج کہاں سو گئی
    اورخاموشیاں بھی خود میں ٹہر گئی
    وہ شورمچاتی پائل اور چوڑیوں کی کھن کھن
    وہ دل کی ہر ڈھڑکن کہتی تھی
    تو ہی ہے میرا سجن

    چلو آج لکھتے ہے مکمل محبت کا ادھورا افسانہ
    وہ تکیہ کی خلش میں آنسو کا چھپ جانا
    عجب تھا وہ کروٹوں کا داستاں سنانا
    وہ راستے کہ پتھر وہ کہکشاں کا ستانا

    بے قرار خوابوں کی ضد میں
    سوئی تقدیر میں جان لانا
    کیا تھا جو عھد ہم نے
    اس سفر میں تا زندگی ساتھ نبھانا
    خیالِ خام سے زندگی کو
    محبت سے سجانے کا
    اداسی کی جمی برف کو
    شمع وفا سے پگھلانے کا
    بساط دل کی شاخوں پر
    محبت کاایک پھول سجانے کا
    ساحل کی ریت پرضد تھی
    وہ محبت کا گھر بنانے کا
    وہ گمان اپنا وہ ضد پر اپنی ملن اپنا سجانے کا
    وہ خواب ادھورا سا پلکوں سے چرا لانے کا
    وہ لہروں کی دہلیز پر ریت کا گھر بنانا
    وہ خلاؤں میں پیار کا پنچھی اڑانا
    وہ سوچ کہ آنگن میں ملن کے گیت گانا
    وہ ہاتھوں کی لکیروں میں تیرا نام سجانا
    کیا تھا جو قسمت نے کھیل وہ آج لکھتے ہے

    آج سبھی یادوں پراس سفر کی مکمل تحریر لکھتے ہے
    چلو آج لکھتے ہے محبت کا سفر نامہ


    کچھ لوگ بچھڑ کر بھی ساتھ رہتے ہیں
    اور کچھ لوگ اپنی ہی محبت سے لڑتے ہیں

    جو محبت مل کر ا اجڑ گئی
    اسی کا درد چلو آج لکھتے ہے
    وہ وفایئں جو زرد پتوں میں کچل گئی
    وہ حسرتیں جو خلاؤں میں بکھر گئی
    لکھتے ہے وہ سفر نامہ
    جہاں محبت راستے ہی میں مر گئی

    جہاں زندگی محبت کرکے اجڑ گئی
    وہ وقت کہ لہہ میں ادھوری آرزو کی گُھٹن
    وہ بے بنیاد باتوں میں الزام کی چبن
    وہ محبت جواس سفر میں تھک کر سوگئی
    وہ حسرت جو تیرے ہاتھوں سے
    کھو کراجڑ گئی
    وہ سفرنامہ جو راستے میں ہی بکھر گیا

    وہ محبت جو خواہشوں کے عروج پر دم ٹوڑ گئی
    وہ خوشیاں جو سسکیوں میں بدل گئی
    وہ رنگ ِ حناء جو ٹوٹ کہ ڈالی سے بکھر گئی
    وہ دلہن جو تیرے نام سے سور کر اجڑ گئی
    وہ محبت جو منزل سے پہلے راستے میں بدل گئی
    اس ادھورے سفر کا ملا جو جرمانہ لکھتے ہے
    چلو آج لکھتے ہے محبت کا سفر نامہ
    مکمل محبت کا ادھورا فسانہ
    چلو آج ہم اپنی نا کام محبت کا
    یہ سفراب یہی ختم کرتے ہے
    کچھ ٹوٹے سپنوں کہ موتی لیکر اب لوٹ چلتے ہے
    سکشتہ محبت کی یادوں کو اب الودع کہتے ہے

    شاعرہ ریشم





    Really heart touching!
    i guess somebody loved someone truly....itni achi poetry likhna to usi k haath mein hai!

  7. #7
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

    aap sab ka bhut bhut shokeriya ...
    aap k commetns hi mujhey housla detey hai ....so Thank u so much guys
    wid lots ov bleesings stay happy ...

  8. #8
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: محبت کا سفر نامہ ۔۔۔

    bohaat zbrdast reshu
    suno hworiginal - محبت کا سفر نامہ  ۔۔۔
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - محبت کا سفر نامہ  ۔۔۔ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - محبت کا سفر نامہ  ۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •