Results 1 to 2 of 2

Thread: Ka Ga

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Ka Ga



    کاگا۔۔۔۔۔ پُوچھو کہ کہاں تک پرواز نہیں کر سکتا۔ کاگا تو سیاہ پوش درویش ہوتا ہے۔ "کیا'کیا" کی چِنتا اِسے ہر پل بے چین اور بے قرار رکھتی ہے جسے ہم"کاں'کاں" سمجھتے ہیں۔ وہ "کیا کیا' کیوں کیوں" ہے۔ وہ ہر سَمے کھوجتا رہتا ہے۔ یہ موذّنِ اوّل، اِسے اَزل اور اَبد کا گیان مِلا۔ اِسی نے اَلست، ہست اور مست کا فلسفہ سمجھایا۔ یہ چِھین اور اُچک لیتا ہے، مانگتا نہیں۔ یہ گھر دَر کا قائل نہیں، یہ رنگ رُوپ کا چولا نہیں بدلتا۔ کتّا، کبوتر رنگ سنگ بدلے مگر کاگا کا راگا کبھی نہ بدلے۔ یہ زیرک درویش مرنے کے بعد دفن کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ کتّا روڑی، کبوتر شکم اور کاگا گور گھورا۔۔۔۔۔ "

    پِیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان
    صفحہ نمبر 61-62





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default re: Ka Ga

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •