امام ابو حنیفیہ رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے میں ایک شخص نے نبوت کا دعوی کیااور کہا ، مجھے موقع دو کہ میں نبوت کی نشانیاں پیش کروں ۔ اس پر امام ابو حنیفیہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ،جو شخص اس سے نشانی طلب کرے گا ،وہ بھی کافرہوجاےً گا کیونکہ نبی کریم فرماچکے ہیں"میرے بعد کوًی نبی نہیں