Results 1 to 8 of 8

Thread: (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)


    "امید عالم سے کتنی محبّت ہے آپ کو؟"
    وہ ان کے سوال پر جھینپ گیا، "یہ میں نہیں جانتا مگر"
    ڈاکٹر خورشید نے اس کی بات کاٹ دی- "مگر محبّت ضرور کرتے ہیں-" انہوں نے اسکا ادھورا فقرہ مکمل کر دیا-" وہ خاموش رہا-

    "آپ نے مجھے بتایا تھا کہ آپ نےان کے حصول کے لیے دعا کرتے ہوۓ الله سے کہا تھا کہ اگر آپ کی محبّت میں اخلاص ہے تو وہ آپ کو مل جائے- اب آپ دعا کریں اگر اس عورت سے شادی آپ کے لیے بہتر ہے تو وہ آپ کو ملے ورنہ صرف محبّت کے حصول کی دعا نہ کریں اور پھر آپ مطمئن ہو جائیں گے- الله آپ کے لئے کوئی نہ کوئی راستہ بنا دے گا-"

    "مگر میں تو امید کے بغیر نہیں رہ سکتا-"

    "ایمان کے بغیر نہیں رہا جا سکتا اور آپ کے پاس ایمان ہے-" ان کا جواب اتنا ہی بے ساختہ تھا-

    "آپ سمجھ نہیں پا رہے- میں، وہ میرے لیے میری سمجھ میں نہیں آ رہا، میں آپ سے اپنی بات کیسے کہوں-" وہ الجھ گیا تھا-

    "تو مت کہیے اگر بات کہنے کے لیے لفظ نہ مل رہے ہوں تو اپنی اس بات یا جذبے پر ایک بار پھر سے غور ضرور کرنا چاہیے-"
    وہ ان کا منہ دیکھتا رہ گیا- "وہ میری زندگی کا حصّہ بن چکی ہے، اس کے بغیر میں اپنی زندگی کا تصور نہیں کر سکتا-"
    "انسان صرف اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا- باقی ہر چیز کے بغیر رہا جا سکتا ہے- چاہے بہت تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی-"
    وو قائل نہیں ہوا تھا مگر سر جھکا کر خاموش رہا-

    "جب تک انسان کو پانی نہیں ملتا اسے یونہی لگتا ہےکہ وہ پیاس سے مر جائے گا مگر پانی کا گھونٹ بھرتے ہی دوسری چیزوں کے بارے میں سوچنے لگتا ہے پھر اسے یہ خیال بھی نہیں آتا کہ وہ پیاس سے مر سکتا تھا-" اس نے سر اٹھا کر ڈاکٹر خورشید کو دیکھا-
    "مگر لوگ پیاس سے مر بھی جاتے ہیں-"
    "نہیں، پیاس سے نہیں مرتے،مرتے تو وہ اپنے وقت پہ ہیں اور اسی طرح جس طرح خدا چاہتا ہے مگر دنیا میں اتنی چیزیں ہماری پیاس بن جاتی ہیں کہ پھر ہمیں زندہ رہتے ہوۓ بھی بار بار موت کےتجربے سے گزرنا پڑتا ہے-"

    "تو کیا میں اس سے محبّت نہ کروں؟"

    "آپ محبّت ضرور کریں مگر محبّت کے حصول کی اتنی خواہش نہ کریں- آپ کے مقدّر میں جو چیز ہو گی وہ آپ کو مل جائے گی مگر کسی چیز کو خواہش بن کر، کائی بن کر اپنے وجود پر پھیلنے مت دیں ورنہ یہ سب سے پہلے ایمان کو نگلے گی- آپ اس عورت کے حصول کے لیے دعا کی کوشش بھی کر رہے ہیں- اب صبر کر لیں اور معاملات الله پر چھوڑ دیں، راتوں کو جاگنے اور سرابوں کے پیچھے بھا گنے سے کسی چیز کو مقدّر نہیں بنایا جا سکتا-"

    (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    shariin/up
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    bhot acha

    paspayi2 zps86d6ac40 - (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    Kitni Zabardast Baat Kahii ..
    Insaaan ALLAH Kai baghair nahi jee sakta waqaii :up
    pehlei mein bhi yehi kehta thaa kaii aik insaan k binaa mushkil hai lekin ab mein yehi kehta hoOn kai ALLAH hamaisha saath rahain .. sab saath hain
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    bu - (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

  7. #7
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    beautiful sharing
    viper siggi - (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس)

    Superb Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •