Results 1 to 5 of 5

Thread: اسلامی مساوات کی روشن مثال

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اسلامی مساوات کی روشن مثال


    اسلامی مساوات کی روشن مثال
    ___________________________

    ایک مرتبہ مشہور عباسی خلیفہ ہارون رشید نے حضرت امام مالک ؒ سے عرض کیا :’’ آپ ہمیں ہمارے گھر آکر درس ِحدیث دیا کریں۔‘‘ یہ سُن کر حضرت امام مالک ؒ نے فرمایا:’’ علم کے پاس جایا جاتا ہے، وہ کسی کے پاس آتا نہیں۔‘‘ یعنی اگر آپ کو علم حاصل کرنا ہے تو آپ کو درس میں حاضر ہونا ہوگا، یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم آپ کے پاس آکر آپ کوعلم سکھائیں۔ یہ سن کر خلیفہ نے کہا: ’’اچھا میں خود آپ ؒ کے پاس آئوں گا۔‘‘ جب وہ آپؒ کی مجلس میں پڑھنے کے لیے آیا

    تو امام مالکؒ سے کہا :’’ ذرا اپنے درس میں شریک ان غریب لوگوں کو دور کردیجیے، تاکہ میں خصوصیت کے ساتھ آپؒ سے علم حاصل کروں۔‘‘ حضرت امام مالک ؒ نے فرمایا:’’ نہیں!ہمارے یہاں یہ طریقہ نہیں ہے، ان غریبوں کی برکت سے ہی یہ سب کچھ ہورہاہے۔‘‘ پھر ہارون رشید نے قرأت شروع کی اور دیگر لوگ بھی بیٹھے رہے،

    یہاں تک کہ اسلامی مساوات کے مطابق غریب اور امیر سب ہی آپ کی مجلس میں شریک تھے۔

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: اسلامی مساوات کی روشن مثال

    Subhan Allah
    Jazak Allah Khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: اسلامی مساوات کی روشن مثال

    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: اسلامی مساوات کی روشن مثال

    jazak ALLAH khair ..

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اسلامی مساوات کی روشن مثال

    Yehi To Islam Ka Husn Hai Jis Main Ameer Gareeb Ek Barabar Hain

    Jazak ALLAH Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •