481890 518750411482668 1926551830 n - سورۃ الکہف




رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
جو شخص سورت الکھف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لئے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی۔
(صحیح الترغیب 836)

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں حفظ کرلیں وہ دجال کےفتنے سے محفوظ رہے گا.
سنن ابوداؤد 4323 .... جلد 4