Results 1 to 4 of 4

Thread: Allah Ki Koi Behtari Hogi

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Allah Ki Koi Behtari Hogi

    ایک بادشاہ کے وزیر کی عادت تھی کہ بادشاہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی
    ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوی بہتری ھوگی
    بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھے اور تم کہہ رھے ھو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوی بہتری ھوگی
    بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوی بہتری ھوگی
    بادشاہ کو بڑا غصہ آیا بہرحال بادشاہ ش...کار کے لیے گیا جنگل میں وہ اکیلا ایسی جگہ چلا گیا جہاں پر کچھ آدم خور لوگ رہتے تھے وہ ایسے لوگ تھے کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی کو ذبح کرتے تھے
    انہوں نے باشاہ کو پکڑلیا جب اس کو ذبح کرنے لگے تو انہوں نے دیکھا بادشاہ کی انگلی کٹی ھوی ھے
    انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا کہ ھم ایسے شخص کو ذبح نہیں کرتے جس کے جسم پر کسی قسم کا زخم ہو انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا بادشاہ واپس آتا ھے وزیر سے بہت خوش ھوتا ھے اس کو بلاتا ھے اور کہتا ھے واقعی اللہ کے ھرکام اللہ کی کوی بہتری ھوتی ھے
    میری انگلی کٹی تھی میری جان بچ گئی جب میں نے تمہیں جیل میں ڈالا اس وقت بھی تم نے یہی کہا تمہارے جیل جانے میں کیا بہتری تھی
    وزیر کہتا ھے اگر میں جیل میں نہ ھوتا آپ نے مجھے شکار پر لے کر جانا تھا آپ کی انگلی کٹی تھی آپ کو انہوں نے چھوڑ دینا تھا اور آپ کی جگہ انہوں نے مجھے ذبح کر دینا تھا اب سمجھ آئ کہ اللہ کے ھر کام میں بہتری ھوتی ھے.
    بادشاہ بہت خوش ہوا اور وزیر کو انعام و اکرام دیے

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default re: Allah Ki Koi Behtari Hogi

    bht xbrdast shariin
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - Allah Ki Koi Behtari Hogi


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default re: Allah Ki Koi Behtari Hogi

    Waoo beautiful
    V nice

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Allah Ki Koi Behtari Hogi

    nyc sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •