Results 1 to 10 of 10

Thread: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے


    پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے
    جن وحشیوں پہ ترے احساں کئے ہوئے

    تجدیدِ عشق کیا ہو کہ برسوں گزر گئے
    تجھ سے کوئی سخن بھی بیری جاں کئے ہوئے

    اب تجھ سے کیا گلہ ہو کہ اک عمر ہو گئی
    ہم کو بھی قصدِ کوچہِ جاناں کئے ہوئے

    دل سے ہوئی ہے پھر ترے بارے میں گفتگو
    تر آنسوؤں سے دیدہ و داماں کئے ہوئے

    جی مانتا نہیں ہے کہ ہم بھی بھلا چکیں
    تیری طرح سے وعدہ و پیماں کئے ہوئے

    کچھ ضد میں ناصحوں کی تجھے چاہتے رہے
    کچھ پاسداریِ دلِ ناداں کئے ہوئے

    ہم وہ کہ تجھ کو شعر میں تصویر کر دیا
    صورت گرانِ شہر کو حیراں کئے ہوئے

    بازار سرد تھا نہ خریدار کم نظر
    ہم خود تھے اپنے آپ کو ارزاں کئے ہوئے

    اے عشق ہم سے اور بھہ ہوں گے زمانے میں
    اچھے بھلے گھروں کو بیاباں کئے ہوئے

    ہچھ ہم سے نامراد کہ پھرتے ہیں کوبکو
    دل کو کسی فقیر کا داماں کئے ہوئے

    وعدہ کیا تھا اس نے کسی شام کا کبھی
    ہم آج تک ہیں گھر میں چراغاں کئے ہوئے

    اب اس کے جور سے بھی گئے ہم کہ جب سے ہیں
    اپنے کیے پہ اس کو پشیماں کئے ہوئے

    یہ رتجگے قبول کہ آرام سے تو ہیں
    رکھتے تھے ورنہ خواب پریشاں کئے ہوئے

    ہم وہ اسیر ہیں کہ زمانے گزر گئے
    "بند اپنے آپ پر درِ زنداں کئے ہوئے"

    ترکِ وفا کے بعد ہوس اختیار کی
    اس کاروبار میں بھی ہیں نقصاں کئے ہوئے

    جانِ فراز مرگِ تمنا کے باوجود
    بھولے نہیں ہمیں ترے احساں کئے ہوئے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    وعدہ کیا تھا اس نے کسی شام کا کبھی
    ہم آج تک ہیں گھر میں چراغاں کئے ہوئے

    اب اس کے جور سے بھی گئے ہم کہ جب سے ہیں
    اپنے کیے پہ اس کو پشیماں کئے ہوئے

    Umdaah :up
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    bht zbrdast


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    bhot pyari ghazal hai orangeabli - پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

  6. #6
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Karachi
    Posts
    194
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1580 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    Bht khoobsurat he!

  7. #7
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    bahot umda sharing
    viper siggi - پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

  8. #8
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    bu - پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریبان کئے ہوئے

    aapp sabb ka shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •