Results 1 to 5 of 5

Thread: الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام


    الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام

    کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں
    غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں

    پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
    سنتے ہیں+کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں

    جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کر آ نہ سکے
    دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں

    اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو
    جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں

    تاروں کی بہاروں میں+بھی قمر تم افسردہ سے رہتے ہو
    پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں پہ ہنس ہنس کے گزارہ کرتے ہیں

    (قمر جلالوی)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام


    تاروں کی بہاروں میں+بھی قمر تم افسردہ سے رہتے ہو
    پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں پہ ہنس ہنس کے گزارہ کرتے ہیں

    Yeh lines awesome hain bhaai
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام

    kho0b...
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - الفاظ کی قدر کرنے والے احباب کے نام

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •