Results 1 to 4 of 4

Thread: قطب اور ابدال

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default قطب اور ابدال


    قطب اور ابدال اہل تصوف کی اصطلاحات ہیں۔ ان کے ہاں تصور یہ ہے کہ اللہ تعالی فرشتوں کےعلاوہ بعض انسانوں کو بھی تکوینی (کائناتی) امور کی انجام دہی پر مقرر فرماتا ہے۔ ان لوگوں کی پوری ایک تنظیم (Hierarchy) ہوتی ہے جس میں مختلف درجے ہوتے ہیں۔ قطب کا درجہ ابدال سے بلند سمجھا جاتا ہے اور غوث کا قطب سے۔

    علامہ خطیب نے کتاب التاریخ البغداد سے نقل کی ہے کہ نقباء 100 ہوتے ہی اور نجباء 70، ابدال 40 اور 7 اوتاد ہوتے ہیں، قطب زمین میں تین اور قطب الاقطاب یا غوث ایک ہوتا ہے۔ غوث ان سب کا سردار ہوتا ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا باطنی جانشین یا خلیفہ ہوتا ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: قطب اور ابدال

    Jazak ALLAH Khair

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: قطب اور ابدال

    Hmmmm

  4. #4
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    272
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    1050 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: قطب اور ابدال

    SUbhan Allah.........

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •