Results 1 to 3 of 3

Thread: شیطان کا گمراہ کُن سوال

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default شیطان کا گمراہ کُن سوال


    شیطان کا گمراہ کُن سوال

    شیطان نے حضرت امام شافعی رحمۃاللہ علیہ سے پوچھا....
    "تیرا اس ذات کے متعلق کیا خیال ہے جس نے مجھے جیسے چاہا پیدا کیا اور جو چاہا مجھ سے کرایا، اس کے بعد وہ مجھے چاہے تو جنت میں بھیج دے اور چاہے تو جہنم میں بھیج دے، کیا ایسا کرنے والا عادل ہے یا ظالم ؟"
    امام شافعی رحمۃاللہ علیہ نے کچھ توقف کے بعد جواب دیا.....
    "اے شخص!! اگر اس نے تجھے تیری منشا کے مطابق پیدا کیا تو واقعی تو مظلوم ہے اور اگر اس نے تجھے اپنے ارادہِ قدرت کے تحت پیدا کیا تو پھر اس کی مرضی ہے جو کرے۔"
    شیطان شرم سے پانی پانی ہو گیا اور کہنے لگا۔
    "یہی سوال کر کے میں نے ستر ہزار عابدوں کو ضلالت و گمراہی کے غار میں دھکیل دیا ہے ۔"
    (اقتباس از مکاشفۃ القلوب)

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: شیطان کا گمراہ کُن سوال

    Jazak ALLAH Khair

  3. #3
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: شیطان کا گمراہ کُن سوال

    nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •