Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 17

Thread: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    angry کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جن قوموں کو دیوار سے لگایا جاتا ہے وہ اپنا گھر خود بنا لیتی ہیں، سٹیبلشمنٹ کو ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کر دیا جائے۔

    لندن، کراچی: (دنیا نیوز) عام انتخابات میں فتح کے جشن کے موقع پر ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں کارکنوں سے خطاب میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ ہمارے خلاف پورے ملک میں نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ اگر آگ سے کھیلنا ختم نہ کیا تو یہ آگ پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر ناکردہ جرم ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے۔ اگر ایم کیو ایم نے دھاندلی کی ہے تو سونامی کا طوفان پنجاب میں کہاں گم ہو گیا؟۔ جو لوگ کھیل کھیلنا چاہتے ہیں انھیں بتا دینا چایتا ہوں کہ ایم کیو ایم کے 15 ہزار کارکن شہید ہو چکے ہیں۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    Kiun iske abba hazoor ne banaya hai Karachi ?? khud le jae apni jamat ko London utha k.. bloody deshat gard.. inko tu acha wala danda pherna chahe PML N ko..

    itni tu himat nahi iski k aae yahan pe wahan se bak bak karta hai

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    [B] yeh altaf hussain ka lgta dimagh sae nae hai kese uchal raha hai k jese karachi is k property ho fazool insaan kahiin ka aik to dhandli kre ouper se nayii baat shuru kr k baeth gya hai agg daekho kese keh rha khud ko is ko phaenko agg mein> ALLAH SWT reham o karam farmaye karachi walou pe ameen
    Last edited by farida aslam; 12-05-2013 at 11:08 PM.
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس نے کراچی اور پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے
    میں نے دیکھی تقریر ایک تو مجھے اس کی آواز میں کچھ سمجھ نہیں آتی
    جو نیچے لکھتے ہیں وہ پڑھ کر اندازہ کرنا پرتا ہے
    یہ ساری غلطی کراچی والوں کی ہے
    اتننے ووٹ نہیں درج جتنے نبیل گوبل نے لئیے ہیں
    Stupid bhagora

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 6 راکٹ حملے
    بجلی بند عوام خوف و ہراس میں مبتلا
    متعدد زخمی
    اللہ تعالیٰ رحم کرے آمین

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    Quote Originally Posted by sheem View Post
    kiun iske abba hazoor ne banaya hai karachi ?? Khud le jae apni jamat ko london utha k.. Bloody deshat gard.. Inko tu acha wala danda pherna chahe pml n ko..

    Itni tu himat nahi iski k aae yahan pe wahan se bak bak karta hai

    کتنا بے غیرت اور بے ضمیر انسان ہے۔
    کبھی پاکستان میں نظر تو آیا نہیں خود۔
    اور یہ باتیں؟۔
    بے شرم انسان۔
    پاکستان کو توڑنے پر تلا ہوا ہے۔
    نالائق کہیں کا۔

    بلیک میلنگ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
    اب کس کو شک ہو سکتا ہے کہ غیر ملکی ایجنٹ ہے یہ بے غیرت انسان۔
    کوئی محب وطن پاکستانی ایسا بیان دے سکتا ہے؟
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post
    کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 6 راکٹ حملے
    بجلی بند عوام خوف و ہراس میں مبتلا
    متعدد زخمی
    اللہ تعالیٰ رحم کرے آمین
    Dhamaake Se Mera Poora Ghar Hill Gaya

    Halanke Dhamaka 6 Kilometer Door Hua Hai Hamare Ghar Se 30 Mint Ka Raasta Hai Aur Dhamaake Ke Baad 6 Rocket Bhi Fire Huye Hain

    1 Shakhs ALLAH Ko Pyaara... 18 Zakhmi

    ALLAH Reham Farmaaye...
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post
    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس نے کراچی اور پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے
    میں نے دیکھی تقریر ایک تو مجھے اس کی آواز میں کچھ سمجھ نہیں آتی
    جو نیچے لکھتے ہیں وہ پڑھ کر اندازہ کرنا پرتا ہے
    یہ ساری غلطی کراچی والوں کی ہے
    اتننے ووٹ نہیں درج جتنے نبیل گوبل نے لئیے ہیں
    Stupid bhagora
    Army Ki Nigraani Main Agar Election Haun To Ye Mqm Waale 2 Seats Bhi Na Nikaal Sakein Karachi Aur Haidarabad Se............
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  9. #9
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    کوئٹہ میں خود کش دھماکہ
    تین افراد ہلاک اور
    متعدد افراد زخمی ہوگئے
    Last edited by attiaahsan; 12-05-2013 at 11:29 PM.

  10. #10
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

    ابھی فیس بک ایک دوست نے یہ پکچر دی

    Laanat zpsdd31cda1 - کراچی پاکستان سے الگ کریں ۔ الطاف حسین

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •