Results 1 to 5 of 5

Thread: عمران خان سے صلح ہو گئینواز شریف

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default عمران خان سے صلح ہو گئینواز شریف

    عمران خان سے صلح ہوگئی ، اب فرینڈلی میچ ہونا چاہیے،نواز شریف

    لاہور…پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور متوقع وزیراعظم میاں نوازشریف نے منگل کی شام پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی شوکت خانم اسپتال جا عیادت کی اور خیریت دریافت کی اس موقع پر انھوں نے عمران خان کی فوری صحتیابی کے لیے دعا بھی کی،اور انھیں گلدستہ پیش کیا،دریں اثناء عیاد ت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہمیں ملک کو مشکل سے نکالنے کے لیے ملکر کام کرنا ہوگا، حدیث کے مطابق تین دن سے زیادہ غصہ نہیں رکھنا چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کی بہتری کے لیے کام کریں، نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کو ڈاکٹرز نے آرام کے لیے کہا ہے۔ان سے بہت اچھی ملاقات رہی ہے،مجھے ان سے کوئی شکایت نہیں، نہ کوئی غصہ ہے،نہایت خوشگوار ماحول میں ملاقات کے دوران عمران خان کا جذبہ نہایت مثبت تھا، سیاستدانوں میں ایسا ہی رویہ ہونا چاہیے۔سابق وزیراعظم کے مطابق عمران خان سے کہاکہ اب فرینڈلی میچ ہوناچاہیے،عمران خان نے کہاکہ اچھی ورکنگ ریلشن شپ رکھیں گے، دعاگوہوں کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت دے،اللہ تعالی کاشکر ہے کہ عمران خان کی جان بچی،عمران خان نے انتخابات میں کامیابی پرمبارک باددی میں نے بھی انھیں کے پی کے میں انکی پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے ،اب ہماری مکمل صلح ہوگئی ہے۔

    944607 537818352927094 2089983705 n - عمران خان سے صلح ہو گئینواز شریف

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: عمران خان سے صلح ہو گئینواز شریف

    Good Gesture By Nawaz Sharif...

    Salute to Him....

  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    gσ∂яι¢'s нσℓℓσωѕ
    Posts
    16,281
    Mentioned
    35 Post(s)
    Tagged
    5874 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474862

    Default Re: عمران خان سے صلح ہو گئینواز شریف

    hmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm!!!!!!!










































    Ganja
    namilakerudaslogose - عمران خان سے صلح ہو گئینواز شریف

    There is no good or evil,there is only power and those


    too weak to seek it!!


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: عمران خان سے صلح ہو گئینواز شریف

    الیکشنز پر اختلاف ہو سکتا ہے۔ طرز حکمرانی پر اختلاف بھی اپنی جگہ۔

    لیکن دو دن میں دو خبریں۔

    نمبر ایک:۔ کے پی کے میں پی ٹی آئی کو حکومت سازی کو موقع دینا چاہتے ہیں۔

    نمبر دو:۔ سیاسی حریف کی ہسپتال جا کے عیادت اور پھولوں کا گلدستہ پیش کرنا۔


    یہ دو چیزیں اخلاقی لحاظ سے مجھے بہت پسند آئیں۔

    اللہ کرے کہ پہلا کام یعنی کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت سازی والی بات پایہ تکمیل تک بھی پہنچے۔

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: عمران خان سے صلح ہو گئینواز شریف

    Acha hai
    Aik baat ko le kar bethna b nahi chahiy
    And imran ka reaction b good tha
    Oss ne b khushdilli k sath istaqbaal kia hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •