Results 1 to 6 of 6

Thread: مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

    مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ


    ممبئی…این جی ٹی…بالی ووڈ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی مادھوری ڈکشٹ آج 46ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ 15مئی 1967کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والی مادھوری شنکر ڈکشٹ نے اپنے ایکٹنگ کیرئیر کا آغاز1984میں فلم Abodh سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی1988میں فلم" تیزاب "سے ملی۔اس کے بعد مادھوری نے پرندہ، دل، ہم آپکے ہیں کون، ساجن، بیٹا، کھلنائیک، دل تو پاگل ہے، پکار اور دیوداس جیسی کئی کامیاب فلموں میں لازوال اداکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین اداکارہ کے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔ بالی ووڈ کو کئی ہٹ فلمیں دینے والی مادھوری نے شادی کے بعد کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور اپنے گھر اور بچوں پر دھیان دینے لگیں۔ بالی ووڈ میں مادھوری کی واپسی فلم"آجا نچ لے"سے ہوئی جسکے بعد مشہور ڈانس رئیلٹی شو"جھلک دکھلا جا سیزن فور اور فائیو میں انہوں نے جج کے فرائض بخوبی سر انجام دیتے ہوئے بھارتی عوام کو پھر اپنے سحر میں جکڑ لیا۔مادھوری ڈکشٹ کا نام ناصرف فوربز میگزین میں بھارت کے صفِ اول کے پانچ طاقتور ترین فلم اسٹارزمیں شامل ہے بلکہ انہیں بھارت کے چوتھے بڑے سویلین اعزاز پد ما شری سے بھی نوازا جاچکا ہے۔
    Entertainment bollywood MadhuriDixitTocelebratebirthday 5 15 2013 100988 l - مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

    Last edited by lifeislove; 15-05-2013 at 11:49 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

    Quote Originally Posted by lifeislove View Post
    مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ


    ممبئی…این جی ٹی…بالی ووڈ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی مادھوری ڈکشٹ آج 46ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ 15مئی 1967کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والی مادھوری شنکر ڈکشٹ نے اپنے ایکٹنگ کیرئیر کا آغاز1984میں فلم Abodh سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی1988میں فلم" تیزاب "سے ملی۔اس کے بعد مادھوری نے پرندہ، دل، ہم آپکے ہیں کون، ساجن، بیٹا، کھلنائیک، دل تو پاگل ہے، پکار اور دیوداس جیسی کئی کامیاب فلموں میں لازوال اداکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین اداکارہ کے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔ بالی ووڈ کو کئی ہٹ فلمیں دینے والی مادھوری نے شادی کے بعد کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور اپنے گھر اور بچوں پر دھیان دینے لگیں۔ بالی ووڈ میں مادھوری کی واپسی فلم"آجا نچ لے"سے ہوئی جسکے بعد مشہور ڈانس رئیلٹی شو"جھلک دکھلا جا سیزن فور اور فائیو میں انہوں نے جج کے فرائض بخوبی سر انجام دیتے ہوئے بھارتی عوام کو پھر اپنے سحر میں جکڑ لیا۔مادھوری ڈکشٹ کا نام ناصرف فوربز میگزین میں بھارت کے صفِ اول کے پانچ طاقتور ترین فلم اسٹارزمیں شامل ہے بلکہ انہیں بھارت کے چوتھے بڑے سویلین اعزاز پد ما شری سے بھی نوازا جاچکا ہے۔
    Entertainment bollywood MadhuriDixitTocelebratebirthday 5 15 2013 100988 l - مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

    46 but news mai to 40 bata rae the

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

    Quote Originally Posted by sweet.kiran View Post

    46 but news mai to 40 bata rae the
    1967 Ke hisab se 46 bante hain..News walon se galti hogaye hogi.............

  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

    Last edited by attiaahsan; 15-05-2013 at 12:37 PM.

  5. #5
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    pak
    Posts
    3,322
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    3547 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644255

    Default Re: مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

    woww
    inni barri ho gai pata hi nai chala


    dollsfacebookcoverphoto4 - مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: مادھوری ڈکشٹ کی 46ویں سالگرہ

    ahaan

    aho maine wish kar diya tha twitter pe

    thanks for sharing /up n

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •