Results 1 to 6 of 6

Thread: "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"


    "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"



    تعلق ٹوٹ جائے جب
    محبت روٹھ جائے جب
    تو پھر رسمِ دعا کیسی
    مِلن کی التجا کیسی؟؟؟
    جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی؟؟؟

    بھنور میں ڈولتی کشتی پہ ساحل کی تمنّا کیا
    اُکھڑتے سانس ہوں تو زندگی کی آرزو بھی کیا
    جو منزل کھو چُکی ہو، اس کی پھر سے جستجو بھی کیوں
    رضائے دوست پر اچھا، سرِ تسلیمِ خم کرنا
    سسکنے سے یہی بہتر ہے نا امید ہی مرنا

    مگر دل نے تمہیں کس واسطے سے یاد رکھا ہے؟؟
    تمہیں کیوں شاعری میں آج تک آباد رکھا ہے
    ابھی تک کیوں میں نے خود کو بہت برباد رکھا ہے
    ہوا کے دوش پر کیوں نغمئہ فریاد رکھا ہے

    جدائی دینے والے، آشنائی کی قسم تم کو
    تمہاری بے وفائی، کج ادائی کی قسم تم کو
    مجھے بس اتنا بتا دینا
    وفا کی چاہتوں کی مشعلیں کیسے بُجھاتے ہیں
    نشاں کیسے مِٹاتے ہیں
    بھُلانا ہو جنہیں ان کو بھلا کیسے بھُلاتے ہیں۔۔؟؟

    جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی؟؟
    تعلق ٹوٹ جائے جب
    محبت روٹھ جائے جب
    تو پھر رسمِ دعا کیسی
    مِلن کی التجا کیسی؟؟؟
    جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی؟؟؟





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

    bohaat khubsurat
    suno hworiginal - "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

    bahot ala
    viper siggi - "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

    Umeed_E_Wafa Kaisi
    Last edited by Mohammad Sajid; 17-05-2013 at 08:33 PM.
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: "جدائی دینے والے تم سے امیدِ وفا کیسی"

    aapp sabb ka shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •