Results 1 to 3 of 3

Thread: Tehzeeb

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Tehzeeb

    ڈاکٹر صاحبہ غصے میں لال پیلی ہو رہی تھیں۔
    اپنے کلینک میں داخل ہونے سے پہلے انہوں نے چائے والے کو خوب سنائیں’’تمہاری مائیں بہنیں نہیں ہیں؟ یوں آنکھیں گاڑ کر دیکھتے ہو… نظریں نیچی رکھا کرو‘‘… وہ کھلے بال، گلے میں ڈوپٹہ اور نک سک سے تیار تھیں۔
    انہوں نے شیشے کا دروازہ کھولا اور پائوں پٹختی اندر چلی گئیں۔ چائے والا بڑبڑاتا ہوا اپنے کام کی طرف متوجہ ہوگیا۔
    ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپناتے ایک تہذیب کو ہیں اور فائدے دوسری تہذیب کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
    بھلا یہ کیسے ممکن ہے؟؟

  2. #2
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    37
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default re: Tehzeeb

    یہی تو مسئلہ ہے، کہ پھر ہمیں شکایت اور دوسرے لوگوں سے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔ اگر ہم نے اپنی تہذیب کو مضبوطی سے اپنایا تو ایسے مسائل ہر گز پیدا نہیں ہوں گے۔

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Tehzeeb

    bohatt khhoobbb





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •