Results 1 to 3 of 3

Thread: -6 Temperature In Dubai

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default -6 Temperature In Dubai

    دبئی کا منفردکیفے، شدید گرمی میں بھی منفی 6درجہ حرات کے مزے!

    Amazing dubai thechillout restaurant 5 20 2013 101689 l - -6 Temperature In Dubai

    ممبئی …این جی ٹی …اگر آپ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں انٹارکٹیکا کی سردی کے مزے لینا چاہتے ہیں تو تیار ہو جائیے اس آئس کیفے میں جانے کیلئے جسے مکمل طور پر برف سے تیار کیا گیا ہے۔The Chilloutنامی اس بر فیلے کیفے میں موجود ہر شے مکمل طور پر برف سے بنائی گئی ہے جسکی وجہ سے کیفے میں داخل ہونے کیلئے گرم کپڑے پہننے ضروری ہیں ورنہ ٹھنڈ لگ جائیگی۔اس ہو ٹل میں بیٹھنے اور کھانے پینے کے استعما ل کی اشیاء سے لیکر فرنیچر،فانوس،پردے اور حتیٰ کے مشروبات کے گلاس وغیرہ تک مکمل طور پر برف تراش کر تیا ر کیے گئے ہیں۔تواب تیار ہوجائیے دبئی کے40ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت والے موسم سے نکل کر آئس کیفے کے اندر منفی6 سینٹی گریڈ کی سردی انجوائے کرنے کیلئے،جہاں 40منٹ کا مزا لوٹنے کے لیے آپکو صرف60درہم ادا کرنے پڑیں گے۔

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: -6 Temperature In Dubai

    Wah very nice
    Itni garmi main itni thand waqia mazze ka hai

  3. #3
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    37
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: -6 Temperature In Dubai

    یہ کیفے تو پاکستان میں بنانی چاہیے تھی، خاص کر جیکب آباد اور گرم ترین علاقوں میں، کیا خیال ہے؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •