Results 1 to 3 of 3

Thread: پی ٹی آئی

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel پی ٹی آئی

    پی ٹی آئی ۔ الیکشن تو ہار گئی لیکن اس نے وہ
    کام کر دکھایا یے جو واقعی انقلابی کر سکتے ہیں -
    لوگوں کو اپنے حق کے لیے لڑنا اور کھڑے ہونا ۔
    ووٹ کی اہمیت اور سب سے بڑھ کر پاکستان
    کی سب سے بدنام جسکو دہشتگرد پارٹی بھی
    کہا جاتا ہے۔ یعنی ایم کیو ایم کی بنیادیں ہلا کر رکھ
    دی ہیں ۔ سلام ہے ایسے نوجوانو کو جو خوف کے سامنے
    ڈٹ گئے ۔ یہ وہی کراچی ہے جہاں تمام حکومتں ایم کیو ایم
    سے بلیک میل ھوتی رہیں ہیں ۔ کچھ سیاست دانوں نے
    پاکستان آرمی کی مدد لی۔ لیکن ایم کیو ایم نے ہمیشہ
    لسانی اور علاقائی سیاست کی۔ قتل ۔ ڈاکے بھتہ خوری
    اغوا ،جلاؤ گھیراؤ لوٹ مار سب کچھ کرتی ہے۔
    اب پی ٹی آئی کو نا صرف وہاں کے لوگوں کہ آزادی دلواںی
    ہے بلکہ پنجاب سے بھی موروثی سیاست ختم کرنے کے لیے
    انقلاب لانا ہوگا۔ کم سے کم اب نسلی ،لسانی اور علاقائی
    سیاست کا خاتم ہو گا۔
    میری ایک گزارش بھی ہے پی ٹی آئی کے نوجوانو سے ۔
    اپکا مشن کوئی غلط نہیں ہے ۔ آپ نے کراچی کے فرعونوں اور
    انکے ایوانوں میں ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے ۔ خدارا اپنے
    غصّے پر قابو پانا سیکھو، گالی گلوچ پہ مت اترا کرو۔
    کسی عورت کی کردار کشی کے معاملے میں اللہ سے ڈرو
    ۔ اپنے اندر بھی انقلاب لاؤ ۔ ان شاءاللہ کراچی کی طرح ہر
    طرف کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ آپ کو انقلابی بننا ہے
    ۔اور انقلابی کردار کشی اور ننگی گالیاں نہیں نکالتے ۔
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: پی ٹی آئی

    very nice
    salam hai aap sab ko aap ko b ST bahi i know aap ne kin khalat main vote cast kia tha
    aur pigham b bhot umda hai isse hum sab ki darkhawast samjh lena PTI k bahioon

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: پی ٹی آئی

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post
    very nice
    salam hai aap sab ko aap ko b st bahi i know aap ne kin khalat main vote cast kia tha
    aur pigham b bhot umda hai isse hum sab ki darkhawast samjh lena pti k bahioon

    کراچی میں جو عوام ایم کیو ایم کے خلاف سڑکوں پر آئی ہے اس کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو
    میری جانب سے ان کو سلام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •