Results 1 to 7 of 7

Thread: "Be Tahasha Haseen Larki"

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default "Be Tahasha Haseen Larki"


    ’’بے تحاشا حسین لڑکی"
    ___________________

    ڈاکٹر صاحب کی بیٹھک تو کنواروں کا ڈیرہ ہے جہاں ہفتے عشرے کنواروں کے اجلاس منعقد ہوتے ہیں۔ گزشتہ کارگزاری کی رپورٹ پیش کی جاتی ہے اور آئندہ کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی۔ ان نئے صاحب کی بغل میں کچھ فائلیں سی دبی ہوئی تھیں۔ ہم سمجھے کہ یہ بھی کوئی رجسٹر کھولے ہوئے ہیں کیوں نہ لگے ہاتھوں ان کا ’’طریقہ واردات‘‘ بھی معلوم کرلیا جائے

    ۔ لیکن معلوم ہوا کہ انہوں نے رجسٹر تو نہیں رکھا البتہ شرائط ان کی چھ ہیں۔ لڑکی کے بارے میں۔
    1۔ حسین ہو۔ بے تحاشا۔

    2۔ پڑھی لکھی ہو۔ کم از کم گریجویٹ۔ انگریزی بولتی ہو فرفر، کسی یورپی زبان میں مہارت، اضافی قابلیت سمجھی جائے گی۔

    3۔ محفل میں اٹھنے بیٹھنے کا سلیقہ آتا ہو۔ ’’بڑی لوگوں‘‘ سے بلاجھجھک مل سکتی ہو۔

    4۔ فائن آرٹ کی دل دادہ، ادبی ذوق کی مالک ہو۔ شعر کہہ نہ سکے تو سمجھ تو ضرور ہی لیتی ہو۔

    5۔ مذہب سے لگائو، دینی امور میں گہرا ادراک رکھتی ہو۔

    6۔ شوہر کا احترام کرنا جانتی ہو۔ ’’

    ‘ ہم نے ان کی شرط سن کر کہا: کہ ان کی شرائط ایک دوسرے سے متصادم ہیں مثلاً مذہب سے گہرا لگائو رکھنے والی لڑکی شمع محفل بن کر کیسے جگمگا سکتی ہے؟
    یورپی زبانوں میں مہارت رکھنے والی لڑکی دیوداسی بن کر شوہر کے چرنوں میں کیسے رہ سکے گی؟
    اور پھر فائن آرٹ کی دل دادہ، ادبی ذوق کی مالک لڑکی سینے میں دل بھی تو رکھتی ہوگی۔ حساس، دھڑکتا ہوا اور ظاہر ہے اچھے شعر تو تبھی کہے جاتے ہیں جب یہ دھڑکتا ہوا دل بُری طرح دھڑکا ہو، کسی کے لیے۔

    ڈاکٹر ابوالہول اور ان کے دوست منہ پھاڑے ہمیں دیکھ رہے تھے۔

    ہماری تقریر ختم ہوئی

    تو چھ نکاتی شرائط والے صاحب نے پسینہ پونچھنے کے لیے چشمہ اتارا تو ہم ایک بار پھر دم بخود رہ گئے۔ ’’بے تحاشا حسین‘‘ لڑکی کی فکر میں گھلنے والے اس نوجوان کی اپنی حالت یہ تھی کہ : آنکھ کی ایک شمع روشن،
    دوسری تھوڑی سی گل

    ناک پر دبیز، رنگین شیشوں والی نظر کی عینک،

    چہرے پر زردی اور دانش وری کی ملی جلی پرچھائیاں اور بال کسی مصنوعی فلسفی کے خیالوں کی طرح الجھے ہوئے۔

    (کرنل اشفاق احمد کے مضمون ’ضرورتِ رشتہ‘ سے انتخاب)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default re: "Be Tahasha Haseen Larki"

    Hmmm Buhut Umdaah
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - "Be Tahasha Haseen Larki"

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default re: "Be Tahasha Haseen Larki"

    achaaaa

  4. #4
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default re: "Be Tahasha Haseen Larki"

    nyc


  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default re: "Be Tahasha Haseen Larki"

    superb lines

  6. #6
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    Default re: "Be Tahasha Haseen Larki"

    بہت خوب
    2v1u8md - "Be Tahasha Haseen Larki"

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: "Be Tahasha Haseen Larki"

    aapp sabb ka shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •