Results 1 to 4 of 4

Thread: " اجنبی "

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default " اجنبی "


    " اجنبی "

    وہ ایک دوسرے کی محبت نہیں تھے دُور بہت دور لمس سے پرے الگ الگ دُنیاؤں کے باسی -وقت کی سوئیاں بھی گھڑی کی ٹک ٹک کی طرح مطابقت نہ رکھتی تھیں،زمانے کی گردش بھی یکساں نہ تھی -کچھـ بھی تو مشترک نہ تھا پھر کیا ہوا کہ وہ قریب آگئے بہت قریب آئے تو پتہ چلا محبت نہیں ،محبت کی پیاس تھی جو محبتوں کے اندر ڈھونڈتے تھک چُکے تھے -پانی کے اندر رہ کر بھی پانی کے لمس کو ترسے ہوئے تھے-چاہتوں کی بارشیں ،رفاقتوں کی نرم پھوار بھی اُن میں بسی تشنگی مٹانے سے قاصر تھی -ایک سفر تھا جو طے نہیں ہو رہا تھا-زندگی کی بھول بھلیوں میں بند گلی کے کنارے یوں ملےکہ روزن میں در تو نظر نہیں آیا لیکن تازہ ہوا کی خوشبو ضرور محسوس ہوئی -اب جانا کہ محبت راہ میں نظر آنے والا بےپروا پھول نہیں کہ جب گُزرے کالر پرسجا لیا بنا کسی سے اجازت لیے -محبت وقت کی وہ رنگین تتلی بھی نہیں جسے ایک پل کو مُٹھی میں لے کر خوش ہو جائیں اور جب مٹھی کھلے تو نہ تتلی باقی رہے نہ رنگ -
    "محبت تو راستے میں ملنے والا وہ خوشنما پھول ہے جو ذرا دیر کو قدم روک تو لیتا ہے لیکن اپنی ساری خوشبو رگوں میں اُتار کر نئی منزلوں کی جانب رواں دواں کر دیتا ہے - محبت وہ دلپذیر تتلی ہے جس کے پیچھے
    کچھـ دیر بھاگنا اچھا لگتا ہے سب بھلا کر اُُس کو چھونے
    کی خواہش کرنا اچھا لگتا ہے اور جب وہ اُڑ جائے تو ذرا دیر کو اُسے کھوجنا بھی اچھا لگتا ہے لیکن پھر حقیقت کی دُنیا میں آکر اپنے آپ پر مُسکرانا بھی اچھا لگتا ہے -
    "محبت خوشی ہے اورکچھـ بھی نہیں
    جو دینے سے بڑھتی ہے اور چھپانے سے چھپتی نہیں لیکن اداس ضرور کر دیتی ہے ",,!!





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: " اجنبی "

    Bohot umdaah Iqtebaas aor gehri baat
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - " اجنبی "

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: " اجنبی "




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - " اجنبی "

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: " اجنبی "

    bht umda


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •