Results 1 to 5 of 5

Thread: کچھ اچھی باتیں امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے۔۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کچھ اچھی باتیں امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے۔۔۔۔


    کچھ اچھی باتیں امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے۔۔۔۔

    •میں نے تمام دنیا پر نظر ڈالی، ہر شخص کسی نہ کسی چیز سے محبت کرتاہے مگر اس محبوب چیز کو اسی دنیا میں چھوڑ کر اکیلا قبر میں چلاجاتاہے۔ میں نے سوچا کہ میں نیکیوں اور اچھے کاموں سے محبت کروں تاکہ وہ قبر میں بھی میرے ساتھ جائیں اور مجھے اکیلا نہ چھوڑیں۔

    •میں نے قرآن میں پڑھا کہ جو شخص اپنے رب سے ڈرا اور نفس کو خواہشات سے روکا، بے شک جنت اس کا ٹھکانہ ہے،اس لیے میں نے اپنی نفسانی خواہشات پر قابو پالیا۔

    • میں نے لوگوں کو دیکھا کہ ان کے پاس کوئی قیمتی چیز ہے تو وہ اس کی خوب حفاظت کرتے ہیں، پھر میں نے اس آیت پرغور کیا کہ جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ ختم ہونے والاہے اور جو خدا کے پاس ہے وہ باقی رہنے والاہے۔ چنانچہ میں اپنی ہر قیمتی چیز کو خدا کے حوالے کردیتاہوں تاکہ وہ میرے لیے باقی رہے اور میرے کام آئے۔

    •دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی بات پر نازاں ہے۔ کوئی مال و دولت پر، کوئی حسب نسب پر اور کوئی کسی عہدے و منصب پر۔ میں نے ان پر غور کیا تو مجھے یہ سب حقیر نظرآئیں۔ پھر میں نے یہ آیت پڑھی کہ تم میں سے سب سے زیادہ پرہیزگار ہی اللہ کے نزدیک بڑا اور اشرف ہے۔ اس پر میں نے پرہیزگار بننے کی کوشش کی تاکہ بڑا اور اشرف بن جائوں

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: کچھ اچھی باتیں امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے۔۔۔۔

    JAZAAK ALLAH khair

  3. #3
    Danyal's Avatar
    Danyal is offline ѕнυкяια мєнявαηι кαяαм
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Karachi,Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,077
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    3341 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    15039

    Default Re: کچھ اچھی باتیں امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے۔۔۔۔

    Jazak'ALLAH!

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: کچھ اچھی باتیں امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے۔۔۔۔

    super sharing
    Jazaka ALLAH Khair

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: کچھ اچھی باتیں امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے۔۔۔۔

    JAZAK ALLAH khairorangeabli - کچھ اچھی باتیں امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم سے۔۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •