Results 1 to 2 of 2

Thread: طوائف کی طرح لوگو! قیادت روز بِکتی ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    35
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default طوائف کی طرح لوگو! قیادت روز بِکتی ہے


    نصیحت روز بِکتی ہے، عقیدت روز بِکتی ہے
    تمہارے شہر میں لوگوں محبت روز بِکتی ہے

    امیرِ شہر کے دَر کا ابھی محتاج ہے مذہب
    ابھی مُلاں کے فتووں میں شریعت روز بِکتی ہے

    ہمارے خُون کو بھی وہ کسی دن بیچ ڈالے گا
    خریداروں کے جُھرمٹ میں عدالت روز بِکتی ہے

    نہ جانے لُطف کیا مِلتا ہے اُن کو روز بِکنے میں
    طوائف کی طرح لوگو! قیادت روز بِکتی ہے

    کبھی مسجد کے ممبر پر، کبھی حُجرے میں چُھپ چُھپ کر
    میرے واعظ کے لہجے میں قیامت روز بِکتی ہے

    بڑی لاچار ہیں ساجدؔ جبینیں ان غریبوں کی
    کہ مجبوری کی منڈی میں عبادت روز بِکتی ہے

    (سائیں ساجد علی)
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    37
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: طوائف کی طرح لوگو! قیادت روز بِکتی ہے

    عمدہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •