Results 1 to 2 of 2

Thread: انگریز بمقابلہ پاکستانی

  1. #1
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10

    candel انگریز بمقابلہ پاکستانی


    ایک پارک میں ایک انگریز لیپ ٹاپ لے کر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے برابر میں ایک پاکستانی خالی ہاتھ بیٹھا ہوا تھا۔
    انگریز نے کہا کہ ہم لوگ اتنی ترقی کر چکے ہیں، پوری دنیا ہماری نظروں کے سامنے ہے، تم لوگوں نے کیا کیا اب تک؟
    پاکستانی نے کہا، بلند بلند دعوے مت کر۔
    انگریز نے کہا میں ثابت کر سکتا ہوں۔
    پاکستانی: تو ایسا کرتے ہیں کہ میں ایک سوال پوچھتا ہوں اگر وہ تمہیں نہ آیا تو تم مجھے 2 ہزار روپیہ دینا اور پھر تم مجھ سے سوال پوچھنا اگر وہ مجھے نہ آیا تو میں تمہیں 500 روپیہ دونگا۔
    انگریز مان گیا۔
    انگریز نے سوال کیا، بتاؤ زمین کے علاوہ کس سیارے پر زندگی کے امکانات ہیں؟
    پاکستانی خاموش رہا اور 500 روپیہ دیدیئے۔
    انگیز نے کہا وہ سیارہ مریخ ہے۔
    اب پاکستانی نے سوال کیا: بتاؤ وہ کونسا جانور ہے جو پہاڑ پر جاتا ہے تو چار ٹانگیں ہوتی ہیں، واپس آتا ہے تو تین ٹانگیں ہوتی ہیں۔
    انگریز نے کافی دیر انٹر نیٹ پر سرچ کیا فون ملائے، جواب نہ دے سکا تو 2 ہزار روپیہ پاکستانی کو دیئے اور کہا: مجھے جواب نہیں معلوم۔
    پاکستانی نے ان دو ہزار میں سے 500 کا نوٹ واپس انگریز کو دیا اور کہا: مجھے بھی نہیں معلوم ۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,285
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1578
    Rep Power
    21474973

    Default Re: انگریز بمقابلہ پاکستانی

    loll
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •