*موت کے بعد انسان پانچ حصوں مین تقسیم ھو جاۓ گا*
1. روح ملکہ الموت لے جاۓ گا.
2. مال وارث لے جائين گے.
3 گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے.
4 ھڈیاں مٹی کھا جاۓ گی.
5 نیکیاں قرضدار لے جائیں گے.
لیکن کوشش کرنا کہ ایمان شیطان نہ لے جاۓ.
اس لیۓ درود شریف کثرت سے پڑهو*