Results 1 to 2 of 2

Thread: تحریک انصاف کا نون لیگ سے فرینڈلی میچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,530
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Thanked
    130
    Rep Power
    1073759

    asking تحریک انصاف کا نون لیگ سے فرینڈلی میچ


    سیاست میں کچھ بھی حرف آخر نہی ۔

    سندھ میں اسپیکر کے الیکشن میں تحریک انصاف کے ممبران نے نون لیگ کے
    نامزد عرفان اللہ مروت کو ووٹ دیا۔۔۔

    اور یہی نہی کسی سے بھی اتحاد یا مل کر حکومت بنانے سے انکاری عمران نے
    سب پارٹیوں کے مشترکہ ووٹوں سے وزیراعلی ، اسپیکر منتخب ہونے پر اسے
    جمہوریت کی فتح قرار دیا۔

    اب اسے کیا نام دیا جائے ؟ نورا کشتی ، فرینڈلی اپوزیشن ؟ اندر سے ملے ہوئے ہیں ؟
    وغیرہ وغیرہ۔۔۔
    2v1u8md - تحریک انصاف کا نون لیگ سے فرینڈلی میچ

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Location
    karachi
    Posts
    25
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    37 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: تحریک انصاف کا نون لیگ سے فرینڈلی میچ

    sub k sub fazul log hain imran khan bhi

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •