Results 1 to 4 of 4

Thread: ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے


    ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے
    کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے

    آیا نہ راس نالۂ دل کا اثر مجھے
    اب تم ملے تو کچھ نہیں اپنی خبر مجھے

    ڈالا ہے بیخودی نے عجب راہ پر مجھے
    آنکھیں ہیں اور کچھ نہیں آتا نظر مجھے

    کرنا ہے آج حضرتِ ناصح کا سامنا
    مل جائے دو گھڑی کو تمہاری نظر مجھے

    یکساں ہے حُسن و عشق کی سرمستیوں کا رنگ
    اُن کی خبر نہیں ہے نہ اپنی خبر مجھے

    میں دُور ہوں تو روحِ سخن مجھ سے کس لیے
    تم پاس ہو تو کیوں نہیں آتا نظر مجھے

    دل لے کے میرا دیتے ہو داغِ جگر مجھے
    یہ بات بھولنے کی نہیں عمر بھر مجھے

    داغ دہلوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے

    very nice

  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے

    /up Waah
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •