الحمدللہ زکوٹا جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چلنے کے بعد ایک نیک انسان انکے گھر گئے انکی مد د کی اور فریش ویڈیو بنائی
زکوٹا جن خود آپ کو بتا رہے کہ کیسے آپ انکی مد د کر سکتے ہیں۔ اس انسان نے ساری زندگی آپ کو ہنسانے میں گزار دی آج آپ کی مد د کا طلب گار ہے۔ آگے رمضان بهی آ رها هے اور مہنگائی کا جن بهی بے قابو هو چکا هے
اس ویڈیو کو ہر جگہ شئیر کریں شائد آپ کی وجہ سے انکی کوئی مد د کر دے جزاک اللہ