Results 1 to 5 of 5

Thread: سال میں ایک بار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,530
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Thanked
    130
    Rep Power
    1073759

    سال میں ایک بار

    وزیر صاحب پاگل خانے کے دورے کے موقع پر بھی تقریر کرنے سے باز نہ آئے‘ تمام پاگل میدان میں جمع ہو کر ان کی تقریر سن رہے تھے کہ اچانک ایک پاگل نے دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کر دیا اور پھر بلند آواز بولا۔ ”ہائے ری قسمت ہمیں یہ دن بھی دیکھنا تھا ہمیں ایسی بیہودہ بے معنی اور جھوٹی تقریر بھی سننا تھی۔ افسوس صدا افسوس! وزیر صاحب نے کھسیانے ہو کر سپرٹنڈیٹ کی طرف دیکھا اور بولے۔ ”میرا خیال ہے کہ اب میں تقریر ختم کر دوں؟“ صاحب نے نہیں سر! آپ تقریر جاری رکھئے! سپرٹنڈیٹ جلدی سے بولے۔ ”اس پاگل کی باتوں میں مت جائیے۔ اب یہ آپ کو تنگ نہیں کرے گا یہ سال میں صرف ایک مرتبہ ہی عقل کی بات کرتا ہے۔“
    2v1u8md - سال میں ایک بار

  2. #2
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10

    Default Re: سال میں ایک بار

    زبردست

  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,427
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    895522

    Default Re: سال میں ایک بار


    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: سال میں ایک بار

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default Re: سال میں ایک بار

    hehe...............
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •