Results 1 to 6 of 6

Thread: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,461
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

    مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے
    کوئی بھی کیفیت دل میں زیادہ دیر کب اتری
    وہی تو جانتا ہے
    منتظر تھی کب سے میں اس کی
    سوالِ خامشی کے گرم میلوں کی دوپہروں میں
    وہ آنکھیں جانتی ہیں
    دیر تک اس بند مٹھی میں
    میں اس بہتے ہوئے پانی کو
    روکے رہ نہیں سکتی
    خراشیں دُکھ رہی ہیں
    پانی پڑتے ہی جلن کچھ اور بھی ہوگی
    جنوں کے حرف یکدم آنسوؤں کا اوڑھ کر چہرہ
    ٹپک کر چیختی چنگھاڑتی لہریں بہاتے ہیں
    خدا جانے میں اپنی دھوپ کی پگڈنڈیوں کے موڑ
    اندھیروں کے تعاقب میں کیوں ایسے دوڑ کر اتری
    کہ ٹھاٹھیں مارتا پانی
    مری آنکھوں کی ساری سرخ اینٹیں توڑ کر نکلا
    یہ آنکھیں جانتی تھیں پانی پڑتے ہی
    جلن، کچھ اور بھی ہوگی
    وہی یہ جانتا تھا
    منتظر اس کی تھی میں کب سے
    وہی اک پیاس تھی
    جو خشک ہونٹوں پر بنی سسکی
    اسی پانی کی
    اس کو بھی بہت دن سے ضرورت تھی
    کسی سائے بنا اس نے کبھی
    چلنا نہیں سیکھا
    کسی بھیگی اداسی کا بھی کوئی
    پل نہیں چکھا
    سو میں نے بخش دی وہ بھی
    جو گھر میں ٹین کی چھت تھی
    مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں
    جلنےکی عادت تھی
    مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں
    چلنے کی عادت ہے ۔ ۔

    2v1u8md - مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

    nyc





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

    wah wah


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

    bhut khoob....

  6. #6
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

    Khoob !
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •