Results 1 to 6 of 6

Thread: موت کی نشانیاں،

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default موت کی نشانیاں،


    موت کی نشانیاں،
    __________________________________________________

    حضرت یعقوب علیہ السلام کا موت کے فرشتے (حضرت عزرائیل علیہ السلام) سے گہری دوستی تھی- ایک دن جب ملک الموت آئے تو حضرت یعقوب علیہ السلام نے پوچھا-
    "کیسے آئے ہو؟ ملاقات کے لئے یا روح قبض کرنے کے لئے؟"
    ملک الموت نے جواب دیا-
    "ملاقات کے لئے آیا ہوں-"
    آپ علیہ السلام نے فرمایا-
    "مجھے آپ سے ایک خاص بات کہنی ہے کہ جب میرا وقت وفات قریب آئے تو مجھے پہلے بتا دینا- یعنی مجھے قاصد کے ذریعے خبر دے دینا-"
    چنانچہ ملک الموت نے وعدہ کیا کہ موت سے پہلے قاصد روانہ کروں گا-
    جب حضرت یعقوب علیہ السلام کا آخری وقت آیا تو حضرت عزرائیل علیہ السلام خود آگئے-
    حضرت یعقوب علیہ السلام نے فرمایا-
    "آپ نے تو وعدہ کیا تھا کہ میں پہلے قاصد بھیج دوں گا لیکن آپ خود آگئے-"
    حضرت عزرائیل علیہ السلام نے فرمایا-
    "میں نے قاصد روانہ کیے تھے-"
    حضرت یعقوب علیہ السلام نے پوچھا-
    "کون سے قاصد آپ نے بھیجے تھے؟"
    حضرت عزرائیل علیہ السلام نے فرمایا-
    "میں نے تین قاصد آپ کو بھیجے-
    پہلا قاصد یہ تھا کہ آپ کے سیاہ بال سفید ہوئے-
    پھر دوسرا قاصد کہ بدن سے چستی اور توانائی ختم ہوئی-
    اور تیسرا قاصد یہ کہ آپ کا بدن جھک گیا-
    کیا میرے تینوں قاصد آپ کے پاس نہیں آئے؟"

    اسی طرح ہر انسان کے پاس کوئی نہ کوئی نشانی ضرور بھیجی جاتی ہے لیکن غفلت کی بنا پر انسان ان نشانیوں پر غور نہیں کرتا-

    (مکاشفتہ القلوب سے انتخاب)

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: موت کی نشانیاں،


  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: موت کی نشانیاں،

    Jazak ALLAH khair

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: موت کی نشانیاں،

    Jazak ALLAH

  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: موت کی نشانیاں،

    Jazaak ALLAH khair

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: موت کی نشانیاں،

    jazak1 - موت کی نشانیاں،

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •