Results 1 to 9 of 9

Thread: * Recipe of the day * 26 June 2013 *

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Thumbs up * Recipe of the day * 26 June 2013 *

    Papri Chat پاپڑی چاٹ



    papdi chaat - * Recipe of the day * 26 June 2013 *





    • میدہ دو سو گرام
    • گھی دو کھانے کے چمچ
    • نمک آدھا چائے کا چمچ
    • :چاٹ کے لیے
    • دودھ ایک چوتھائی کپ
    • چینی دو کھانے کے چمچ
    • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
    • نمک آدھا چائے کا چمچ
    • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿بھنا اور کٹا ہوا
    • (دہی دو کپ ﴿پھینٹی ہوئی
    • (آلو ایک عدد ﴿اُبلا اور کٹا ہوا
    • (چنے ایک کپ ﴿اُبلے ہوئے
    • سیو آدھا کپ
    • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
    • پودینے اور املی کی چٹنی آدھا کپ
    • :املی کی چٹنی کے لئے
    • گڑ دو سو گرام
    • املی ایک سو گرام
    • نمک آدھا چائے کا چمچ
    • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
    • سونٹھ آدھا چائے کا چمچ
    • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
    • زیرہ ایک چائے کا چمچ
    • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
    • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
    • :پودینے کی چٹنی کے لیے
    • پودینہ ایک گٹھی
    • (پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
    • نمک آدھا چائے کا چمچ
    • ہری مرچ چار عدد
    • دہی آدھا کپ
    • کھٹائی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    • کیری ایک عدد
    • لہسن ایک چائے کا چمچ
    1. ایک پیالے میں میدہ، نمک، گھی اور پانی ڈال کر سخت ڈو گوندھ لیں۔
    2. اب اسے آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
    3. پھر ڈو کو بیل لیں اور بسکٹ کٹر سے چھوٹی چھوٹی بالز کاٹ لیں۔
    4. اب اس میں سوراخ کریں اور گولڈن ہونے تک فرائی کرلیں۔
    5. اب اسے ٹھنڈا ہونے کے بعد استعمال کریں۔
    6. پاپڑی چاٹ کے لیے: دودھ اوردہی کو چینی کے ساتھ پھینٹ لیں۔
    7. پھر اس میں لال مرچ، نمک اور زیرہ ڈال کر مکس کرلیں۔
    8. اس کے بعد سرونگ پلیٹر میں پاپڑی لگاکر دہی ڈالیں اور اوپر آلو، چنے، سیو، ہرا دھنیا اور پودینے اور املی کی چٹنی ڈال کر سرو کریں۔
    9. املی کی چٹنی کے لیے: گڑ اور املی کو دو کپ پانی میں ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔
    10. اب اسے ہاتھوں سے مسل کر جوس نکال لیں۔
    11. اب اسے نمک، کُٹی لال مرچ، پسی لال مرچ، کالی مرچ، پسی سونٹھ، چاٹ مصالحہ اور زیرہ ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔
    12. اب اسے نکال کر استعمال کریں۔
    13. پودینے کی چٹنی کے لئے: بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کرکے اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
    14. پودینے کی چٹنی تیار ہے۔
    Last edited by attiaahsan; 26-06-2013 at 11:40 AM.

  2. #2
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    37
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: * Recipe of the day * 26 June 2013 *

    nice

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: * Recipe of the day * 26 June 2013 *

    v nice

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: * Recipe of the day * 26 June 2013 *

    mazaydaar

    eq2hdk - * Recipe of the day * 26 June 2013 *

  5. #5
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    FANTACIES..!!
    Posts
    1,960
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    4063 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: * Recipe of the day * 26 June 2013 *

    Looking yumms..!!
    YOU INTOXICATE ME WITH THE FRAGRANCE OF YOUR SOULFUL LOVE..
    YOUR MAGICAL TOUCH MAKES MY SOUL STIR INSIDE MY BODY..
    YOU ARE MY SOLACE.. !!


  6. #6
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Re: * Recipe of the day * 26 June 2013 *

    yumms tongue0022 - * Recipe of the day * 26 June 2013 *
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - * Recipe of the day * 26 June 2013 *

  7. #7
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    pak
    Posts
    3,322
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    3547 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644255

    Default Re: * Recipe of the day * 26 June 2013 *

    chaat me ki favv


    dollsfacebookcoverphoto4 - * Recipe of the day * 26 June 2013 *

  8. #8
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: * Recipe of the day * 26 June 2013 *


  9. #9
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: * Recipe of the day * 26 June 2013 *

    aaaaaha


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •