Results 1 to 2 of 2

Thread: Izaat

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Izaat

    جو لڑکی اپنی عزت خود نہیں کرتی کوئی لڑکا اسکی کبھی عزت نہی کرے گا

    جب کوئی لڑکی ڈیٹ یا لڑکے کے ساتھ کہیں تنہائی میں ملتی ھے تو لڑکے کے مایئنڈ میں یہ بات ضرور آتی ھے کہ جو لڑکی اپنے ماں،باپ اپنے بہن،بھائی کی عزت کی پاسداری نہیں کرسکتی جن کے ساتھ خون کا رشتہ ھے،تو میری کیا عزت رکھے گی

    لڑکا ایسی لڑکی کو ڈیٹ پر تو ضرور لے جائے گامگر جب شادی کی بات آئے گی تو پاکیزہ کردار کی لڑکی کا ہی انتخاب کرے گا
    ...
    اس لئے

    اپنے آپ کو ایسا چاند نہ بنؤ جس پر ہر کسی کی نظر پڑے
    بلکہ ایسا سو رج بنو جس پر نظر پڑتے ہی جھک جائے

    اللہ نے بیٹی کورحمت بنا کر بھیجا ھے اسے رحمت بن کر رہنا چاہیے نا کہ زحمت

    اور دعا کیجئے کہ

    یاربّ العزّت سب مسلمان عورتوں کو ایک ایسی اچھی بیٹی، بہن، بیوی اور ماں بننے کی توفیق دے

    دوستی و عشق کے نام پر گهر کی دہلیز پار کرنا اور ٹهوکر کهانا اپنی طرف سے ہوتا هے شیطان ہاته پکڑ کر گناه نہیں کرواتا نه ہی بے حیائی الله کی جانب سے ہوتی ہے

  2. #2
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    37
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default re: Izaat

    جناب آپ نے انتہائی اہم مسئلے کی طرف رہنمائی کی ہے
    شکریہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •