Results 1 to 3 of 3

Thread: لندن میں ایک اہم شخصیت

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default لندن میں ایک اہم شخصیت

    لندن میں ایک اہم شخصیت آبدیدہ تھی، آبدیدہ کیا تھی، آنسوؤں کی آبشار کا منظر بنی ہوئی تھی۔ کبھی سسکی، کبھی ہچکی، ہاتھ کبھی آنکھوں پر تو کبھی سر پر تو کبھی سینے پرتو کبھی گاؤ تکیے پر۔ سات گھنٹے کی تفتیش نے بہت دل دکھایا تھا۔ سسکیوں کے بیچ کبھی بددعا تو کبھی فریاد نکل جاتی کبھی کسی کو طعنہ دیتے تو کبھی کسی کا شکوہ کرتے۔ کبھی20لاکھ پونڈ کی رقم کا واویلا کرتے تو کبھی سلسلہ ہائے مکانات و محلات کو لاحق خطرات کا۔ ویرانے کا منظر پیش کرتے اس مکان میں جو کبھی رونق جہاں تھا، چند مصاحب ہی نظرآرہے تھے۔ ایک نے تسلی دی، بھائی، جو ہوا، بھول جائیں، مت روئیں۔
    اہم شخصیت نے دونوں ہاتھ سینے پر مارے اور کہا، جو ہوا ، اس پر کب رو رہا ہوں، بلکہ میں تو اس پر رو رہا ہوں کہ جولائی کی سترہ تاریخ کو پھر آنے کا کہہ گئے ہیں۔ یہ شخصیت کون تھی، اسے پردے ہی میں رہنے دیں کہ پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا اور بھید کھل گیا تو۔۔۔اللہ میری توبہ، اللہ میری توبہ۔۔ میرے سائے کی اور میری سوچ کی بھی توبہ

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: لندن میں ایک اہم شخصیت

    hmm aega aab inko maza

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: لندن میں ایک اہم شخصیت

    kia khob manzar kashi ki hai umda
    hay hay hay tu ho rahi hai abhi tu agay agay dekhiy hota hai kia
    jin ki aap ko sport thi wo bechare tu khud yateem ho gaye hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •