Results 1 to 9 of 9

Thread: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    candel روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی




    روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    اللہ تعالیٰ کی عِنایتوں، رَحمتوں اور بخشِشوں کا تذکِرہ کرتے ہوئے ایک موقع پر سرکارِنامدار، مدینے کے

    تاجدار، رسولوں کے سالار، نبیوں کے سردار، بِاِذنِپرَوَرْدگار دوعالَم کے مالِک ومُختار، شَہَنْشاہِ اَبرار صلَّی اللہ

    تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : ''جب رَمَضان کی پہلی رات ہوتی ہے تَو اللہ تعالیٰ اپنی مَخلوق کی

    طرف نَظَر فرماتا ہے اور جب اللہ عَزّ...َوَجَلَّ کسِی بندے کی طرف نظر فرمائے تو اُسے کبھی عذاب نہ دے گا۔

    اور ہر رَوز دس لاکھ (گُنہگاروں) کو جہنَّم سے آزاد فرماتا ہے اور جب اُنتیسویں رات ہوتی ہے تَو مہینے بھر میں

    جتنے آزاد کیے اُن کے مَجموعہ کے برابر اُس ایک رات میں آزاد فرماتا ہے ۔ پھر جب عِیدُ الفِطْرکی رات آتی ہے۔

    مَلائِکہ خوشی کرتے ہیں اور اللہ عَزَّوَجَلَّ اپنے نُور کی خاص تَجلّی فرماتا ہے اور فِرِشتوں سے فرماتا ہے،''اے

    گُرَوہِ مَلائکہ ! اُس مزدورکا کیا بدلہ ہے جس نے کام پورا کرلیا؟''فِرِشتے عرض کرتے ہیں ،''اُس کو پُورا پُورا اَجْر

    دیا جائے۔''اللہ تعالیٰ فرماتاہے،''میں تمہیں گواہ کرتا ہوں کہ میں نے ان سب کو بَخش دیا۔''


    (کَنْزُ الْعُمّال، ج ۸،ص۲۱۹حدیث۲۳۷۰۲




    Last edited by attiaahsan; 08-07-2013 at 12:18 PM.

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    Subhaan ALLAH

    Mera Allah Rahmaan Raheem Kareem

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    Subhaan ALLAH

    Jazaka Allah.......super sharing

  5. #5
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    37
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    جزاک اللہ

  6. #6
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    pak
    Posts
    3,322
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    3547 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644255

    Default Re: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    jazak allah

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    Jazak Allah

  8. #8
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    Jazak Allah

  9. #9
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی

    Subhan ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •