Results 1 to 2 of 2

Thread: ( ایک عالَم گیر دین ۔۔۔ مصنوعی ذرائع پر انحصار نہیں کرتا ۔۔ )

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ( ایک عالَم گیر دین ۔۔۔ مصنوعی ذرائع پر انحصار نہیں کرتا ۔۔ )



    ( ایک عالَم گیر دین ۔۔۔ مصنوعی ذرائع پر انحصار نہیں کرتا ۔۔ )

    بعض لوگوں کو اِس زمانے میں سائنس کا ہـیـضہ ھو گیا ھے ۔۔۔ وہ کہتے ہیں کہ صاحب یہ سائنس کا زمانہ ھے ۔ اس کے اندر تو بڑی آسانی کے ساتھ اس بات کی تحقیق کی جا سکتی ھے کہ چاند ہـُوا یا نہیں ۔۔ مطلع پر چاند اگر موجود ھو اور فضا صاف نہ ھونے کی وجہ سے نظر نہ آ رہا ھو تو ایسے آلات موجود ہیں جن کی مدد سے اس کو دیکھا جا سکتا ھے ۔ خود علمِ فلکیات اور علم نجوم ( Astronomy ) کے ذریعے اس بات کا تعیّن کیا جا سکتا ھے کہ آج چاند ھو گا یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن یہ لوگ دراصل اس بات کو نہیں سمجھتے کہ ایک عالَم گیر دین کبھی مصنوعی ذرائع پر انحصار نہیں کر سکتا ۔۔ وہ ھمیشہ انہی ذرائع پر انحصار کرے گا جو زیادہ سے زیادہ فطری ھوں اور جن پر اعتماد کر کے جدید ترین سائنسی ترقیوں سے بہرہ وَر لوگ بھی اس دین پر عمل پیرا ھو سکیں ، اور وہ لوگ بھی ایک سچّے مسلمان کی سی زندگی بسر کر سکیں جو اِن ترقیوں کے ثمرات سے محروم یا نا آشنا ھوں ۔۔

    ( سیّـد مـودودی رح ، کتاب الصّوم ۔۔ )

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ( ایک عالَم گیر دین ۔۔۔ مصنوعی ذرائع پر انحصار نہیں کرتا ۔۔ )

    jazak1 - ( ایک عالَم گیر دین ۔۔۔ مصنوعی ذرائع پر انحصار نہیں کرتا ۔۔ )

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •