Results 1 to 2 of 2

Thread: روزے کــی فــضــیـلـت

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    candel روزے کــی فــضــیـلـت

    روزے کــی فــضــیـلـت

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ابن آدم کے تمام اعمال اسی کے لیے ہوتے ہیں سوائے روزہ کے کہ وہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا۔” اور (حدیث کے) آخر میں ارشاد فرمایا: “ روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوتی ہیں ایک اس وقت جب وہ افطار کرتا ہے (تو دلی) خوشی محسوس کرتا ہے اور دوسرے جب وہ اپنے پروردگار سے ملاقات کرے گا تو روزے کا ثواب دیکھ کر خوش ہو گا۔”

    مختصر صحیح بخاری حدیث نمبر : 927

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default Re: روزے کــی فــضــیـلـت

    jazak1 - روزے کــی فــضــیـلـت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •