Results 1 to 7 of 7

Thread: ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم



    ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم

    حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ:
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شعبان کے آخری دن ہمیں خطبہ دیا، اس میں فرمایا:
    “اے لوگو! تم پر ایک بڑی عظمت والا، بڑا بابرکت مہینہ آرہا ہے، اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے، اللہ تعالی نے تم پر اس کا روزہ فرض کیا ہے، اور اس کے قیام )تراویح( کو نفل )یعنی سنتِ مؤکدہ( بنایا ہے،
    جو شخص اس میں کسی بھلائی کے )نفلی( کام کے ذریعہ اللہ تعالی کا تقرّب حاصل کرے، وہ ایسا ہے کہ کسی نے غیر رمضان میں فرض ادا کیا، اور جس نےاس میں فرض ادا کیا، وہ ایسا ہے کہ کسی نے غیر رمضان میں ستر 70 فرض ادا کئے،
    یہ صبر کا مہینہ ہے، اور صبر کا ثواب جنت ہے، اور یہ ہمدردی و غمخواری کا مہینہ ہے، اس میں مؤمن کا رزق بڑھادیا جاتا ہے،
    اور جس نے اس میں کسی روزہ دار کا روزہ اِفطار کرایا تو وہ اس کے لئے اس کے گناہوں کی بخشش اور دوزخ سے اس کی گلوخلاصی کا ذریعہ ہے، اور اسکو بھی روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، مگر روزہ دار کے ثواب میں ذرا بھی کمی نہ ہوگی۔”
    ہم نے عرض کیا:
    یا رسول اللہ!
    ہم میں سے ہر شخص کو تو وہ چیز میسر نہیں جس سے روزہ اِفطار کرائے؟
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    “اللہ تعالی یہ ثواب اس شخص کو بھی عطا فرمائیں گے جس نے پانی ملے دُودھ کے گھونٹ سے، یا ایک کھجور سے، یا پانی کے گھونٹ سے روزہ اِفطار کرادیا، اور جس نے روزہ دار کو پیٹ بھرکر کھلایا پلایا اس کو اللہ تعالی میرے حوض )کوثر( سے پلائیں گے جس کے بعد وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا، یہاں تک کہ جنت میں داخل ہوجائے )اور جنت میں بھوک پیاس کا سوال ہی نہیں(،
    یہ ایسا مہینہ ہے کہ اس کا پہلا حصہ رحمت،
    درمیان حصہ بخشش اور
    آخری حصہ دوزخ سے آزادی )کا( ہے۔
    اور جس نے اس مہینے میں اپنے غلام )اور نوکر( کا کام ہلکا کیا، اللہ تعالی اس کی بخشش فرمائیں گے،اور اسے دوزخ سے آزاد کردیں گے۔”
    بیہقی شعب الایمان، مشکوۃ
    اللہ ان فضائل پر صحیح معنوں میں عمل کی توفیق نصیب فرماۓ اور رمضان المبارک کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ...آمین

    **مسلمہ**

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم

    Ameen sum Ameen....
    Jazak ALLAH khair

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم

    Jazak ALLAH

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم


  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم


  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: ماه رمضان نیکیاں کمانے کا موسم

    Fonts Sahi Nazar Nahin Aaa Rahe

    Kaun Se Fonts Use Kiye Hain ?

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •