Results 1 to 4 of 4

Thread: زرا سوچئیے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel زرا سوچئیے

    مولانہ طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں ایک روز میں سڑک کے کنارے جا رہا تھا تو میں نے سامنے دیکھا کہ ایک ریڑھی والا بزرگ آرہا ہے سفید کپڑے پہنے چہرے پہ معصومیت لیئے جب وہ میرے قریب سے گزرا تو میں نے دیکھا کہ اس نے ریڑھی پر ایک پیٹی رکھی ھوئی ہے--- میں نے اسکی طرف پیار سے مسکرا کے دیکھا تو اچانک اس بزرگ کی آنکھوں سے آنسو بہ نکلے-- میں حیران ہوا اور قریب جا کر پوچھا بزرگو سب خیر تو ہے--- تو اس نے ریڑھی پر رکھی ہوئی پیٹی الٹ دی-- کیا دیکھتا ہوں کہ اس پیٹی میں سیب موجود ہیں-- اوپر والی تہہ ٹھیک باقی سارے سیب گلے سڑے ہیں---
    وہ بزرگ بولا جناب میں بہت غریب ہوں-- دن میں ایک پیٹی خریدتا ہوں شام کو بیچ کر بچوں کیلئے تازہ کھانا لے کر جاتا ہوں-- آج کسی نے میرے بچوں کی روزی مار لی----

    زرا سوچئیے---
    پیٹی میں سیب بھرنے والا آصف ذرداری تھا؟؟ نواز شریف تھا؟؟ عمران خان تھا؟؟ کوئی ایم پی اے تھا؟؟

    نہیں وہ ایک عام مزدور پاکستانی تھا----
    جہاں اپنے اپنوں کے دشمن ہوں اس ملک کو امریکہ کی دشمنی سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟
    ہم باتیں تبدیلی کی کرتے ہیں-- گالیاں حکمرانوں کو دیتے ہیں--- لیکن ہمارا اپنا گریبان کس لئے ہے؟؟؟
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: زرا سوچئیے

    Lamhaieyy Fikriyaa haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: زرا سوچئیے

    sochnay ki baat hai

    eq2hdk - زرا سوچئیے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: زرا سوچئیے

    jesi awam wesa hukmran
    kisi ne galat to ni kaha ye


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •