Results 1 to 4 of 4

Thread: سحری سے متعلق آپ ﷺ کے معمولات

  1. #1
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    272
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    1050 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default سحری سے متعلق آپ ﷺ کے معمولات

    سحری سے متعلق آپ ﷺ کے معمولات


    سحری۔۔۔
    حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا:۔ سحری کھانا تمام ہی برکت ہے۔ پس تم اس کو نہ چھوڑو۔۔۔ اگرچہ تم میں سے کوئی شخص 1 گھونٹ پانی ہی پی لے۔۔۔ اس لئے کہ سحری کھانے والے پر اللہ اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں۔۔۔
    ابو داؤد۔۔۔

    حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے سحری کرنے سے پہلے فرمایا:۔
    کسی کو بلاؤ کہ میرے ساتھ سحری کرے۔۔ وہ حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ کو بلالائے اور آپ ﷺ نے ان کے ساتھ سحری کی۔۔۔
    کتاب الصوم۔۔۔ سنن النسائی

    عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے مجھے رمضان میں سحری کے لئے بلایا اور فرمایا۔۔ کہ برکت والے کھانے کی طرف آؤ۔۔
    ابوداؤد۔۔ نسائی





  2. #2
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    272
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    1050 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: سحری سے متعلق آپ ﷺ کے معمولات

    آپ ﷺ نے مختلف اوقات میں درج ذیل اشیاء سحری میں تناول فرمائیں:۔

    ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ ونہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ۔۔۔ مومن کے لئے سحری کا بہترین کھانا کھجور ہے۔۔۔
    ابو داؤد۔۔نسائی۔

    ) ثرید:۔ (روٹی کے ٹکڑے کرکے اُسے شوربے میں بھگو کر اچھی طرح ملادیتے ہیں۔۔)۔
    سنن نسائی۔۔ ابنِ ماجہ

    )۔ کدو : ÷ کے شوربے سے روٹی کے ساتھ سحری فرمائی۔۔
    شمائل ترمذی۔۔
    )÷ بھنا ہوا خشک گوشت ۔۔۔ ترمذی، مسلم
    )۔ عصید :۔ (گوشت اور آٹا ملا کر پکانا)۔
    )۔ چقندر :۔ کا سالن۔۔ جو کی روٹی کے ساتھ ۔۔ شمائل ترمذی
    )۔ حریسا :۔ کھجور کا حلوہ یا اس کا پکا ہوا شیرہ




  3. #3
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    272
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    1050 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: سحری سے متعلق آپ ﷺ کے معمولات


    نبی ﷺ کے معلوم کو دیکھنے سے علم ہوتا ہے کہ
    آپ ﷺ سحری کا باقاعدہ اہتمام کرتے تھے۔۔۔
    آپ ﷺ مختلف دنوں میں مختلف اشیاء استعمال کرتے تھے۔۔ جو اس وقت میسر ہوسکتی تھیں۔۔
    آپ ﷺ کی سحری بیلنسڈ ڈائیٹ کا بہترین نمونہ ہوتی تھی۔ یعنی اس میں غذا کے تمام گروپس ۔۔۔ دیر سے ہضم ہونے والی غذا، پروٹین، ریشہ دار غذا، شوربہ والا سالن، پانی کا زیادہ استعمال ، نمکیات، والی غذائی اشیاء۔۔۔۔ سب شامل ہوتی تھیں۔۔۔



  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: سحری سے متعلق آپ ﷺ کے معمولات

    Jazak ALLAH Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •