Results 1 to 3 of 3

Thread: ریا کاری شرک خفی ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default ریا کاری شرک خفی ہے


    ریا کاری شرک خفی ہے
    عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ایک دن گھر سے نکل کر مسجد نبویؐ ہنچے۔۔ وہاں دیکھا کہ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہا حضور صلى الله عليه وسلم کی
    قبر کے قریب بیٹھے رو رہے ہیں۔ پوچھا کیوں رو رہے ہو؟ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک بات میں نے نبی صلى الله عليه وسلم سے سنی تھی وہی بات مجھے رلا
    رہی ہے آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا تھا تھوڑی سی ریا بھی شرک ہے۔
    تشریح:
    شرک صرف یہی نہیں ہے کہ آدمی کسی بت کے سامنے سجدہ کرے اور چڑھا و ے چڑھائے بلکہ بڑے سے بڑا نیک عمل دوسروں کو خوش کرنے دکھانے اور ان کی نظر میں نیک اور پاک باز بننے کی نیت سے کرتا ہے تو حقیقتاً وہ شرک کرتا ہے کیوکہ خوشنودی صرف الله کا حق ہے اور اس نے یہ حق دے دیا غیر اللہ کو۔
    (مختصر احادیث کا مجموعہ- زادہ راہ )

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: ریا کاری شرک خفی ہے

    Allah O akbar

  3. #3
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    pak
    Posts
    3,322
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    3547 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644255

    Default Re: ریا کاری شرک خفی ہے

    JazakAllah
    xabardast sharing hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •