Results 1 to 3 of 3

Thread: Be Wafayi ....

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Be Wafayi ....

    جو تم نے ٹھان ہی لی ہے
    ہمارے د ل سے نکلو گے ، تو اتنا جان لو پیارے
    وفا کی سیڑھیوں پہ ہرقدم پھیلا ہوا
    آرزوؤں کا لہو ضائع نہ جائے گا
    سمندر سامنے ہوگا اگر ساحل سے نکلو گے
    ستارے جن کی آنکھوں نے ہمیں اِک ساتھ دیکھا تھا
    گواہی دینے آئیں گے
    پرانے کاغذوں کی بالکونی سے بہت سے لفظ جھانکیں گے
    تمہیں واپس بُلائیں گے
    کئ وعدے فسادی قرض خواہوں کی طرح رستے میں
    روکیں گے،تمہیں دامن سےپکڑیں گے
    تمھاری جان کھائیں گے،چُھپا کر کس طرح چہرا
    بھری محفل سے نکلو گے
    ذرا پھرسے سوچ لو جاناں ، نکل تو جاؤ گے شاید
    مگر مشکل سے نکلو گے


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: Be Wafayi ....

    nice........


  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: Be Wafayi ....

    khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •