Results 1 to 4 of 4

Thread: Aqaid

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Aqaid


    ہم ان عقائد کو جو ہمیں ورثے میں ملتے ہیں یا جنہیں ہم اپنے تہذیبی ماحول سے اخذ کرتے ہیں بغیر سوچے سمجھے قبول کر لیتے ہیں۔
    اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ انسان فکری لحاظ سے سہل پسند واقع ہوا ہے اور غوروفکر سے جی چراتا ہے۔
    دوسری یہ کہ جامد رسومِ فکر ہمارے مزاجِ عقلی میں اس حد تک نفوذ کر جاتی ہے کہ ان کی جانچ پرکھ کا عمل خاصا اذیت ناک ہوتا ہے۔

    عمر کے گذرنے کے ساتھ ہمارا ذہن دُود کش کی طرح دھندلا جاتا ہے جسے ایک مدّت سے صاف نہ کیا گیا ہو۔
    ہم اس کے جالوں سے مانوس ہو جاتے ہیں اور اسے سینت سینت کر رکھتے ہیں۔
    ہم نہیں چاہتے کہ انہیں صاف کیا جائے۔
    ہم ڈرتے ہیں کہ انہیں جھاڑ پونچھ دیا گیا تو روشنی کی چمک دمک سے ہماری آنکھیں خیرہ ہو جائیں گی اور وہ شکوک و شبہات جو اہمال و ابہا م کے پر اسرار دھندلکے میں لپٹے ہوئے تھے اجاگر ہو کر ہمیں پریشان کرنے لگیں گے۔ ظاہر ہے کہ ٹھس تعصبات اور معتقدات کی تاریکی خواہ کتنی ہی پر سکون ہو، فکری صداقت کی روشنی کا نعم البدل نہیں بن سکتی۔

    (عام فکری مغالطے از علی عباس جلالپوری)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default re: Aqaid

    sahi baat hai
    2112kjd - Aqaid

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default re: Aqaid

    nice


  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default re: Aqaid

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •