اس دنیا میں صرف ایک ہستی ایسی ہے جو سب سے وفا کرتی ہے اور وہ صرف اور صرف اللہ کی ذات باری تعالی ہے وہ کوئی گورہ نہین دیکھتا اور نہ کالا. وہ نہ امیر دیکھتا ہے نہ غریب انسان دھوکہ دے جاتے ہین دوسرے کی عزت نفس کو پامال بھی کرتے ہین گو کہ کوئ موقع نہین چھوڑھتے کہ کیسےاور کس طرح دوسرے کو ذلیل کیا جاے قربان جایے اُس ہستی پر جو انسان کو ایک لوتھڑے سے پیدا کرتا ہے محبت کے سارے رنگ ہمارے وجود مین بھرتا ہے ہمین اچھ اور برے کی تمیز سکھاتا ہے سب سے بڑی اور قابل رشک بات کہ اُس نے ہمین اپنے دین کے قابل سمجھا اور محمد مصطفی صل اللہ علیہ وسلم کی اُمت مین پیدا کیا اور کیا چاہیے انسان کو ہمین تو ہر پل اُس خدا کی ذات کی تعریف کرنی چاہیے وہی سکھ بھی دیتا ہے اور دکھ بھی ہمین اپنی آزمایش کے ذریعہ کندن بناتا سچا اور کھڑا خوبصورت با ہمت صبر کرنے والا. مسکرانے والا. دوسرون کے دکھ درد مین کام آنے والا پھر بھی بندہ بشر اس بات کو اور ذات سمجنے کی خواہش اور جستجو نہی رکھتا اگر دل مین سچی لگن ہو تو ڈھونڈنے سے خدا بھی مل جاتا ہے بس انسان نہی مل پاتے اپنی فطرت کی وجہ سے کیونکہ ہر انسان اپنی فطرت پر پیدا کیا گیا ہے جو مزہ ایمان مین ہے وہ کہین نہی.ستر ماون سے زیادہ محبت رکھنے والا اور چاہنے والا کتنا حسین ہے جو ہمارے عیبون کی پردہ پوشی کرتا ہے ہمین دکھ. درد تکلیف مین سنبھالتا ہے قربان جاون اے میرے رب کریم آپ پر مجھے آپ سے محبت تھی. ہے اور رہے گی ہمیشہ اپنی امان مین رکھنا مجھے مین جتنا برا سہی لوٹ کر وآپس آپکے پاس ہی آنا ہے یا اللہ مجھے اپنے اچھے اور نیک کامون کے لیے چن لے صدقہ جاریہ کے لیے چن لے دنیا کی محبت کو میرے دل سے نکال پھینک مجھے تیرا ہی سہارا اور آسرا ہے مجھے کبھی تنہا نہ چھوڑنا اب سے میرا جینا اور مرنا تیری ذات اور تیرے محبوب محمد صل اللہ علیہ وسلم کے لیے ہو دنیا کو میری ٹھوکر پر رکھ دے

آمین ثم آمین یا رب العالمین