Results 1 to 2 of 2

Thread: ~ Achi Baat ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel ~ Achi Baat ~

    اچھی بات یہ نہیں کہ ایک انسان دوسرے انسان سے معافی مانگے بلکہ اچھی بات یہ ہے کہ معافی مانگنے کی نوبت ہی نہ آئے جس کے پاس اختیار نہیں عام طور پر اسکی رائے کو اہمیت نہیں دی جاتی اگرچہ بہترین ہی ہو اپنی ذہانت سے کام لیتے ہوئے اختیار حاصل کریں تاکہ آپ کی بہترین رائے سے کام لیتے ہوئے عملی بہتری پیدا کی جا سکے ایسا ہو تو یہ اچھی بات ہے

    دوسروں کی بابت رائے دیتے وقت دھیان رہے کہ کوئی آپ کے یا اپنے متعلق بد گمانی یا ناحق خوش گمانی میں مبتلا نہ ہو جائے اگر اصلاحی اور مثبت ہو اظہار رائے اور تنقید اچھی بات ہے

    جس دل میں گداز ہو اس دل میں ایک دوسرے کا احساس بھی ہوتا ہے جبکہ بے حسی دوسروں کے درد کا احساس ختم کر دیتی ہے گداز اور بے حسی متضاد ہیں جو ایک ساتھ نہیں پنپتے گداز روشنی اور بےحسی اندھیرا ہے گداز کی روشنی سے بے حسی کا اندھیرا مٹا دینا اچھی بات ہے
    Last edited by Hidden words; 11-09-2012 at 07:41 PM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: ~ Achi Baat ~

    aap ka yeh sharing share kerna bhi achi baat hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •